لائیو: ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

Indonesia Berita Berita

لائیو: ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

رائٹرز کے مطابق ایرانی صدر کا ہیلی کاپٹر پہاڑوں میں گرِ کر تباہ ہو گیا ہے تاہم ایران کی جانب سے صدر سمیت سوار افراد سے متعلق کوئی حتمی بات نہیں کی گئی۔سرکاری ٹی وی نے واقعہ کے علاقے کو جولفا کے قریب بتایا ہے جو کہ آذربائیجان کی سرحد پر واقع شہر ہے اوع ایرانی دارالحکومت تہران کے شمال مغرب میں تقریباً 600 کلومیٹر دور ہے۔

ایران ملک میں مختلف قسم کے ہیلی کاپٹر اڑاتا ہے لیکن بین الاقوامی پابندیوں کی وجہ سے ان کے پرزے حاصل کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ان کا فوجی فضائی بیڑا بھی بڑی حد تک 1979 کے اسلامی انقلاب سے پہلے کا ہے۔ہیلی کاپٹر لینڈنگ کی جگہ پر پہنچنے کےلیے 14 ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں، ریسکیو ٹیمیں ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کا مقام تلاش کررہی ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار؛ دعاؤں کی اپیلہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سے ایرانی صدر، وزیر خارجہ اور عملے کے ساتھ رابطہ نہیں ہو پا رہا ہے
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکارایرانی صدر کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر حادثے کا شکارمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےبھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئےاُڑان بھرتے ہی امیت شاہ کا ہیلی کاپٹر دوبارہ زمین سے ٹکرا گیا
Baca lebih lajut »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیںمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی گاڑی کھائی میں گرگئی؛ ہلاکتیںحادثے کا شکار ہونے والی بھارتی فوج کی گاڑی میں 10 اہلکار سوار تھے
Baca lebih lajut »

ابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاابراہیم رئیسی: ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، خراب موسم کے باعث ریسکیو آپریشن میں مشکلات: ایرانی سرکاری میڈیاایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو صوبہ مشرقی آذربائیجان کے علاقے جلفا میں حادثہ پیش آیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعاتایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو حادثےکی اطلاعاتخبر رساں ادارے کے مطابق ہیلی کاپٹر میں ایرانی صدر کے ساتھ سینیئر حکام بھی سوار تھے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 14:50:33