آئی پی پیز کے جائزے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز
قومی اسمبلی میں آئی پی پیز کیخلاف ساری جماعتیں یک زبان ہوگئیں اور نجی بجلی گھروں کے جائزے کیلئے پارلیمانی کمیٹی بنانے کی تجویز بھی پیش کی گئی۔
پی پی پی رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری نے گھریلو گیس کی لوڈشیڈنگ کا مسئلہ اٹھایا جس پر وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے جواب دیا کہ ملکی گیس کے وسائل دن بدن کم ہورہے ہیں، باہر سے مہنگی گیس لاکر سستی بیچ نہیں سکتے، خزانہ اس قابل نہیں کہ بوجھ اٹھاسکے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلیے جے یو آئی اور پی ٹی آئی کا پارلیمان میں ساتھ چلنے کا فیصلہپی ٹی آئی اور جے یو آئی نے قومی اسمبلی ، سینیٹ میں قانون سازی کیلیے کمیٹیاں تشکیل دے دیں
Baca lebih lajut »
2 گھنٹے لوڈشیڈنگ برداشت کرلیں تو 50 ارب روپے کی بچت کی جاسکتی ہے: وزیر توانائیہم نے خاموشی کے ساتھ آئی پی پیز پر کام شروع کردیا تھا، یہ بات وزارت سے لیک ہوئی کہ آئی پی پیز سے متعلق کچھ ہونے والا ہے: اویس لغاری
Baca lebih lajut »
بجلی کے بھاری بلوں پر چند روپے کی کمی خیرات ہے، ہمیں حق چاہیے: امیر جماعت اسلامیہر دور میں آئی پی پیز لگی ہیں، 100 میگاواٹ کے پلانٹ کو کاغذات میں 150 میگاواٹ دکھایا گیا: حافظ نعیم الرحمان
Baca lebih lajut »
آرمی چیف کیجانب سے ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب، ایتھلیٹ کی کامیابی کو قومی فخر قرار دیدیاتقریب میں 1984 کی اولمپک اور قومی ہاکی ٹیموں کے اولمپیئنز ، قومی کرکٹ ٹیم سمیت دیگرکھیلوں کی ٹیموں اور لیجنڈری اولمپیئنز نے شرکت کی: آئی ایس پی آر
Baca lebih lajut »
آئی پی پیز مالکان کو تحقیقاتى کمیٹی میں طلب کرنے سے متعلق خبریں بےبنیاد قرارآئی پی پیز کے مالکان کو تحقیقاتی کمیٹی میں طلب نہیں کیا گیا، پاور ڈویژن
Baca lebih lajut »
’طالبان دوست‘ عمران خان کیا واقعی چانسلر شپ کیلئے موزوں ہیں؟ برطانوی اخبار کا سوالچین ایغور مسلمانوں پرظلم کر رہا تھا تو بانی پی ٹی آئی چین کی تعریفیں کررہے تھے، انکے آزادی اظہار سے متعلق متنازع بیانات یونیورسٹی روایات کیخلاف ہیں: برطانوی اخبار میں مضمون
Baca lebih lajut »