انہوں نے یہ فیصلہ پی سی بی کی جانب سے اسسٹنٹ کوچ ٹِم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ کرنے پر کیا ہے، ذرائع
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ جیسن گلیسپی نے یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ان کے اسسٹنٹ کوچ ٹِم نیلسن کے معاہدے کی توسیع نہ کرنے پر کیا ہے۔
اسسٹنٹ کوچ نے بتایا کہ پی سی بی نے انہیں مطلع کیا ہے کہ ادارے کو اب ان کی خدمات کی مزید ضرورت نہیں ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ٹِم نیسلن کے متعلق فیصلہ کرتے وقت بورڈ نے ان سے مشورہ نہیں کیا جس سے ان کے بورڈ پر عدم اعتماد میں مزید اضافہ ہوا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی سی بی نے جیسن گلیسپی کو ریڈ بال کوچ کے عہدے سے فوری ہٹانےکی تردیدکردیکرکٹ ویب سائٹ نے جیسن گلیسپی کو ہٹانے اور عاقب جاوید کو تینوں فارمیٹس کا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کی خبر دی تھی
Baca lebih lajut »
ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کا پاکستان ٹیم کے ساتھ سفر ختم، ہیڈ کوچ کا مستقبل بھی خدشات کا شکارپی سی بی کو ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پر بھی اعتماد نہیں رہا ہے: کرکٹ ویب سائٹ کا دعویٰ
Baca lebih lajut »
پی سی بی نے غیر ملکی ہیڈ کوچز سے مستقل چھٹکارہ پانے کی تیاری کرلیواضح اشارے مل رہے ہیں کہ ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلسپی کا معاہدہ قبل ازوقت ختم کرکے فارغ کردیا جائے گا
Baca lebih lajut »
چیمپیئنز ٹرافی؛ شیڈول، لاجسٹک معاملات تاحال فائنل نہ ہوسکےٹورنامنٹ کے مستقبل سے متعلق فیصلہ آج بھی نہ ہونے کا قوی امکان ہے، ذرائع
Baca lebih lajut »
ایف بی آئی کے ڈائریکٹر کا ٹرمپ کے عہدہ سنبھالنے سے قبل مستعفی ہونے کا اعلانکرسٹوفر رے کو ریپبلیکنز کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، اور انکے خلاف تحقیقات بھی کی گئی تھیں
Baca lebih lajut »
کیا بابر آئندہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شامل ہوں گے؟ ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے لب کشائی کردیباسط علی نے ایک پروگرام میں کہا تھا کہ عاقب کے ہیڈ کوچ بننے کے بعد بابر کا آسٹریلیا کیخلاف یہ میچ آخری ٹی ٹوئنٹی میچ ہو سکتا ہے
Baca lebih lajut »