دل کی متعدد کیفیات بعد کی زندگی میں دماغی بیماری کے خطرات ڈرامائی حد تک بڑھا دیتی ہیں، تحقیق
قلبی امراض ڈیمینشیا کے خطرات بڑھا سکتے ہیں، تحقیقکراچی: مبینہ مقابلے میں ڈکیت زخمی حالت میں گرفتارماہرین کی ٹیم نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں قلبی مرض میں مبتلا لاکھوں افراد کے ڈیمینشیا میں مبتلا ہونے کے خطرات زیادہ ہوسکتے ہیں۔
حال ہی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 10 میں سے چار کیسز میں یادداشت خراب کرنے والی اس بیماری سے طرزِ زندگی میں معمولی سی تبدیلیاں لا کر بچا جا سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ بے ترتیب دھڑکن سے لے کر دل کے دورے کے بعد کے نتائج تک دل کی متعدد کیفیات بعد کی زندگی میں دماغی بیماری کے خطرات ڈرامائی حد تک بڑھا دیتی ہیں۔
جرنل اسٹروک میں شائع ہونے والے امیریکن ہارٹ ایسوسی ایشن کے سائنسی بیان کے مطابق بڑوں میں دل کی تین عام بیماریاں ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافے سے تعلق رکھتی ہیں۔ایٹریل فبریلیشن میں مبتلا افراد کو ڈیمینشیا کا سب سے زیادہ خطرہ ہوتا ہے جبکہ قلبی بیماری سے متاثر افراد میں یہ خطرہ 27 فی صد ہوتا ہے۔ اے ایچ اے نے مزید بتایا کہ ہارٹ اٹیک اور ہارٹ فیلیئر سے متاثر ہونے والے تقریباً نصف افراد میں ایمرجنسی کے بعد دماغی کارکردگی میں تنزلی شروع ہوجاتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
صرف چھٹی کے دن ورزش قلبی امراض کے خلاف کافی قرارصرف چھٹی کے دن ورزش کرنا 200 سے زائد صحت کے مسائل کے خطرات میں کمی کے لیے کافی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »
جنگوں کے باعث سکیورٹی رسک میں اضافہ، عالمی ایجنسی نے اسرائیل کی طویل مدتی ریٹنگ کم کر دیاسرائیل کی حزب اللہ کے ساتھ کشیدگی شدت اختیار کر چکی ہے جس کے باعث اسرائیل کے لیے سکیورٹی خطرات بڑھ گئے ہیں: اسٹینڈرڈز اینڈ پورز
Baca lebih lajut »
چیمپئینز ون ڈے کپ؛ گیری کرسٹن کی مینٹورز اور کوچز سے ملاقاتافراد میچ جیت سکتے ہیں لیکن ٹیمیں سیریز اور ٹائٹل جیتا کرتی ہیں، ہیڈکوچ گیری کرسٹن
Baca lebih lajut »
فضائی آلودگی پارکنسنز بیماری کے خطرات میں اضافہ کر سکتی ہے، تحقیقگاڑی اور جلتی ہوئی لکڑیوں سے خارج ہونے والے باریک ذرات جسم میں سوزش سے تعلق رکھتے ہیں جس کے سبب بیماری پیش آسکتی ہے
Baca lebih lajut »
کیا آپ بھی اس طرح بلڈ پریشر چیک کراتے ہیں؟بازوؤں کی کچھ پوزیشنز ممکنہ طور پر بلڈ پریشر کی ریڈنگ بڑھا کر بتا سکتی ہیں
Baca lebih lajut »
خون کے نمونے لینے کا وقت ڈیمنشیا کی تشخیص کے نتائج کو متاثر کر سکتا ہے، تحقیقتشخیص کے لیے استعمال ہونے والے بائیومارکرز دن کے وقت پر انحصار کرتی ہے، تحقیق
Baca lebih lajut »