نامعلوم مسلح افراد نے جیونی میں بھی پولیس تھانے پر حملہ کیا
قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10افراد جاں بحقنامزدگی قبول کرنے کے بعد سے کملا ہیرس کی انتخابی مہم کیلیے 40 ملین ڈالرز جمعشمالی کوریا، ملکی ساختہ ڈرون کا کامیاب تجربہحیدرآباد میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتارجوائن واٹس ایپ چینلایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، چار لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ اور شہر میں مسلح افراد رات سے پولیس کے ساتھ مقابلہ کر رہے تھے...
دوسری جانب، تھا، حملہ ایرانی سرحد سے 15کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھانے پر کیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملے میں پولیس تھانے کے ساتھ کھڑی دو گاڑیوں کو نقصان پہنچا، حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ہم 100 سال تک لڑیں گے، سربراہ سوڈانی فوجخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورسیلابی ریلوں کی تباہی مچادیبلوچستان میں یکم جولائی سے اب تک بارشوں اور سیلابی ریلوں سے مختلف حادثات میں 9 بچوں سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم حسینہ واجد اور ان کے حکومتی عہدیداروں پر قتل کا مقدمہ درجحسینہ واجد اور دیگر 6 افراد کو ڈھاکا میں ہونے والے مظاہروں کے دوران پولیس کی فائرنگ سے شہری کی ہلاکت کے مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »
کراچی کے علاقے کارساز کے قریب ٹریفک حادثے کا مقدمہ درج کرلیا گیاٹریفک حادثے میں باپ بیٹی جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے تھے، زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک ہے
Baca lebih lajut »
کرم میں قبائل کے درمیان مسلح تصادم کا چھٹاروز، جاں بحق افراد کی تعداد 43 ہوگئیفائر بندی کے لیے انتظامیہ، فورسز اور امن جرگہ کوششوں میں مصروف ہیں: ڈپٹی کمشنر پارا چنار
Baca lebih lajut »
پشین؛ پولیس لائن کے قریب دھماکا، 2 بچے جاں بحق، اہلکاروں سمیت 12 زخمیدھماکے میں گاڑی اور موٹر سائیکل تباہ، لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل
Baca lebih lajut »
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا گیامسلح افراد نے بین الصوبائی شاہراہ پر ناکہ لگاکر مسافروں کو بسوں سے اتارا اور انہیں فائرنگ کر کے قتل کر دیا: پولیس
Baca lebih lajut »