قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیا

Bangladesh Cricket Board Berita

قتل کیس: شکیب پاکستان کے خلاف ٹیسٹ کھیلیں گے یا وطن جائیں گے؟ بی سی بی نے واضح کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ قتل کے کیس میں نامزد ہونے پر شکیب الحسن پر پابندی لگائی جائے

/ فائل فوٹو

بی سی بی کے مطابق آل راؤنڈر شکیب الحسن پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے لیے بنگلا دیشی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ بی سی بی کے صدر فاروق احمد کا کہنا ہے کہ شکیب الحسن کھیلتے رہیں گے،لیگل نوٹس موصول ہوگیا ہے جس کا جواب دیا ہے کہ وہ ابھی کھیل جاری رکھیں گے، ابھی ایف آئی آر درج ہوئی ہے اور ابتدائی مرحلے میں ہے، بہت کچھ ہونا باقی ہے جب تک جرم ثابت نہ ہو جائے وہ کھیلیں گے۔شکیب الحسن پر ڈھاکا میں گارمنٹ فیکٹری کے ملازم کے قتل کا الزام عائد کیا گیا ہے: بنگلا دیشی میڈیا

میڈیا رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن پاکستان کے خلاف سیریز کے بعد انگلینڈ جائیں گے، شکیب الحسن سرے کی جانب سے 4 روزہ میچ کھیلیں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیابنگلادیش نے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیاپاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے
Baca lebih lajut »

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئیبنگلا دیش کرکٹ ٹیم دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئیبنگلا دیش ٹیم کے اہم رکن آل راؤنڈر شکیب الحسن کینیڈا سے پاکستان پہنچیں گے
Baca lebih lajut »

ٹیسٹ سیریز: عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب پاکستان آئیں گے یا نہیں؟ٹیسٹ سیریز: عوامی لیگ کے رہنما و کرکٹر شکیب پاکستان آئیں گے یا نہیں؟حسینہ واجد حکومت کے خاتمےکے بعد عوامی لیگ کے بیشتر رہنما ذاتی حفاظت کے لیے روپوش ہوگئے ہیں
Baca lebih lajut »

شکیب پر قتل کا مقدمہ، وکیل نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیاشکیب پر قتل کا مقدمہ، وکیل نے بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کو لیگل نوٹس بھیج دیاوکیل کی جانب سے بی سی بی کو بھجوائےگئے لیگل نوٹس میں کہا گیا ہےکہ شکیب الحسن کو تحقیقات کے لیے واپس بنگلادیش بلایا جائے
Baca lebih lajut »

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیانیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیانیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے
Baca lebih lajut »

حکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانحکومت کا کھیلوں سے وابستہ مختلف شخصیات کیلئے سول اعزازات کا اعلانیہ اعزازات 23 مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر مختلف تقاریب میں دیے جائیں گے ۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:23:25