الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پتن کی آڈٹ رپورٹ جاری ہونے کے بعد ہی مکمل فارم 45 اپلوڈ کیے۔
نے 5 صفحات پر مشتمل ایک آڈٹ رپورٹ جاری کی، جس میں یہ دعویٰ کیا گیا کہ جنرل الیکشن کے 5 ماہ بعد بھی لاہور کے 21 حلقوں کے مکمل فارم 45 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر اپلوڈ نہیں کیے گئے۔
فارم 45 میں انتخابی حلقے کے ہر پولنگ سٹیشن پر الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار کے حق میں ڈالے گئے بیلٹ پیپرز کی درست تعداد درج ہوتی ہے۔ جیو فیکٹ چیک کو معلوم ہوا کہ لاہور کے 21 حلقوں میں، جن کی فہرست پتن نے دی تھی، ’فارم 45‘ کے فولڈر میں درحقیقت 3 جولائی تک زیادہ تر فارم 46 ہی موجود تھے، لیکن پھر اچانک 4 جولائی کو گوگل ڈرائیو پر ڈیٹا تبدیل ہونا شروع ہو گیا کیونکہ ای سی پی نے وضاحت پیش کئیے بغیر ہی فارم 46 کو فارم 45 سے بدلنا شروع کر دیا تھا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
Baca lebih lajut »
لیپیڈیما: ہر 10 میں سے ایک خاتون کو ہونے والی یہ بیماری کیا ہے؟فی الحال اس کی تشخیص کے لیے کوئی ٹیسٹ نہیں تاہم مریض کی میڈیکل ہسٹری، جسمانی معائنہ اورمتاثرہ شخص میں موجود دیگر امراض کی بنیاد پر اس کی تشخیص کی جاتی ہے۔
Baca lebih lajut »
مریم نواز اورعبدالعلیم خان کاالیکشن کمیشن سےفارم 45 کاریکارڈ طلبلاہور ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کامیابی کے خلاف اپیل پر الیکشن کمیشن کو فارم 45 کا ریکارڈ جولائی کے آخری ہفتے تک پیش کرنے کی مہلت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پی پی 159 سے کامیابی کے خلاف ان کے مخالف امیدوار مہر شرافت کی اپیل پر سماعت کی، اس موقع پر مریم...
Baca lebih lajut »
مخصوص نشستیں: آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹسعدالت الیکشن کمیشن اور آپ کی تشریح کی پابند نہیں بلکہ آئین میں درج الفاظ کی پابند ہے، چیف جسٹس
Baca lebih lajut »
امریکی صدر الیکشن سے قبل بڑی مشکل میں پھنس گئےبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف اسلحہ کیس کا فیصلہ الیکشن سے قبل متوقع ہے۔
Baca lebih lajut »
الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل پر سماعت کے دوران پی ٹی آئی امیدواروں کے وکیل نیاز اللہ نیازی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اعتراض اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف...
Baca lebih lajut »