فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا

Indonesia Berita Berita

فیصل قریشی کا اپنی والدہ کے بیان پر ردعمل سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

افشاں قریشی کا انٹرویو چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا

شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اور فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا ایک انٹرویو وائرل ہوا تھا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ میں نے اللہ سے دعا مانگی تھی کہ میرے بیٹے کو بہت بڑا اسٹار بنائے اور میری یہ دعا قبول ہوگئی لیکن مجھ سے ایک غلطی یہ ہوئی کہ مجھے یہ بھی دعا کرنی چاہئے تھی کہ اللہ اسے اچھا بیٹا اور اچھا انسان بھی بنائے‘۔

اسی ویڈیو کلپ میں افشاں قریشی نوجوان نسل کو والدین کی عزت کرنے کی ترغیب دیتی نظر آئیں جس سے یہ تاثر ملا کہ فیصل قریشی کی والدہ اپنے بیٹے سے ناراض ہیں۔انسٹاگرام پر ایک پیج کی جانب سے اداکارہ کے انٹرویو میں بولے جانے والے الفاظ کو مینشن کرکے پوسٹ لگائی گئی جس پر افشاں قریشی نے اس پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ردِعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ’ آپ لوگ جھوٹی خبریں پھیلانے سے کبھی باز نہ آنا، برائے مہربانی میرے اور میری فیملی سے متعلق ایسی خبریں نہ پھیلائیں، ویوز اور کمنٹس حاصل کرنے کے لیے ان گھٹیا طریقوں کو...

اداکارہ افشاں قریشی کے اس کمنٹ کا اسکرین شاٹ ان کے بیٹے فیصل قریشی نے اپنی انسٹا اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’ ارے ساری اسپائس ہی ختم کردی ہماری اماں نے اب لوگ کیا کریں گے‘۔انفلوئنسر داؤد کم نے جنوبی کوریا میں مسجد کا افتتاح کردیاورلڈکپ؛ پاک بھارت میچ ٹکٹس نے بیس بال کو بھی پیچھے چھوڑ دیاسندھ؛ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

والدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیاوالدہ کی وائرل ویڈیو، اداکار فیصل قریشی کا ردعمل سامنے آگیاویوز اور کمنٹس کے لیے یہ گھٹیا ترکیبیں کرنا بند کریں: فیصل قریشی کی والدہ کا ردعمل
Baca lebih lajut »

بشکیک میں طلبا پر تشدد، کرغزستان کی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیابشکیک میں طلبا پر تشدد، کرغزستان کی وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیابشکیک میں غیرملکی طلبا پر تشدد اور ہنگامہ آرائی کے واقعات کے بعد کرغزستان وزارت خارجہ کا اہم بیان سامنے آگیا ہے۔
Baca lebih lajut »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریعمران خان اسٹیبلشمنٹ سے این آر او چاہتے ہیں جو انہیں نہیں ملنا، عظمی بخاریپہنچی وہیں پر خاک جہاں کا خمیر تھا، عمران خان کے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے کے بیان پر صوبائی وزیر اطلاعات کا ردعمل
Baca lebih lajut »

شوہر کے سامنے حنا رضوی کے ساتھ پرینک، عمار احمد کا حیران کن ردعملشوہر کے سامنے حنا رضوی کے ساتھ پرینک، عمار احمد کا حیران کن ردعملحال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ حنا رضوی کے ساتھ انکے شوہر عمار خان کے سامنے پرینک ہوا جس پر ان کا ردعمل حیران کن تھا۔
Baca lebih lajut »

میرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشیمیرا بیٹا بڑا اسٹار بن گیا لیکن اچھا انسان نہیں بن سکا، والدہ فیصل قریشیماں باپ کو بڑھاپے میں کچرا سمجھ کر نہیں پھینکو، والدہ فیصل قریشی
Baca lebih lajut »

نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیانان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کا معاملہ: پی ٹی اے کا اہم بیان آگیااسلام آباد: 5 لاکھ نان فائلرز کی سم بلاک کرنے کے معاملے پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کا ردعمل آگیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:02:52