فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی دے دی
دونوں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کی لانچ یورپی یونین کے قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کی پیشِ نظر کی گئی ہے۔
تاہم، صارفین نے میٹا کے منصوبے پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے پیسے دینے کے بجائے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی دی ہے۔ میٹا کے اس فیصلے پر ردِ عمل دیتے ہوئے ایک صارف نے ایکس پر لکھا کہ اس کے لیے ادائیگی کون کرے گا؟ جبکہ ایک صارف نے لکھا ’الوداع‘۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پی آئی اے کی نجکاری : پرائیویٹائزیشن کمیشن اجلاس کی اندرونی کہانیپی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر پرائیویٹائزیشن کمیشن کے اجلاس کا احوال سامنے آگیا، جس میں پی آئی اے کی کارکردگی پر شدید اظہار برہمی
Baca lebih lajut »

گیس مہنگی ہونے سے گھریلو صارفین کا زیادہ سے زیادہ بل کتنا آئے گا؟ نگراں وزیرتوانائی نے بتا دیااسلام آباد : نگراں وزیرتوانائی محمدعلی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا گھریلو صارفین پر زیادہ اثرنہیں پڑے گا
Baca lebih lajut »
کرشمہ کپور کی ساحل پر سیرو تفریح کی ویڈیو وائرلانسٹاگرام پر 90 کی دہائی کی مشہور اداکارہ کرشمہ کپور نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں ساحل پر سیرو تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے
Baca lebih lajut »
دہشت گردی سے جدید علم کے حصول تک کا سفراسلام آباد : پاک فوج کی جانب سے تیرہ ایجوکیشن کمپلیکس میں تین سائنس لیبارٹریز کا افتتاح کردیا گیا، طلبا نے نئی سہولیات کی فراہمی پر اظہار تشکرکیا۔