فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ عوامی لیگ کے متعدد اکاؤنٹس اور پیجز فیس بک سے ہٹا دیے گئے ہیں۔
4 ہزار سال قبل قدیم مصر میں کینسر کے علاج کی کیا کوشش کی گئی؟بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق
فیس بک کا وجہ بتاتے ہوئے کہنا تھا کہ اکاؤنٹس اور پیجز کو مربوط غیر مستند رویے، بشمول اپوزیشن پر تنقید کے باعث ختم کیا گیا ہے۔فیس بک نے پالیسی کی خلاف ورزی پر عوامی لیگ کے 50 اکاؤنٹس اور 98 پیجز کو ختم کردیا ہے، ان اکاؤنٹس سے انتخابات سے متعلق اور اپوزیشن پر تنقیدی رپورٹس پوسٹ کی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ بنگلادیش میں جنوری میں ہونے والے انتخابات میں عوامی لیگ اتحاد کامیاب ہوگیا تھا، جبکہ بنگلادیش کے عام انتخابات کا اپوزیشن نے بائیکاٹ کیا تھا۔دوسری جانب فیس بک سے متعلق اہم انکشاف ہوا ہے، جسے سننے کے بعد صارفین کے ہوش اُڑ گئے ہیں، فیس بک نے نیٹ فلکس کو اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات تک رسائی دی اور اس کے بدلے میں اس کا ڈیٹا حاصل کرلیا۔
اس سے قبل بھی ’فیس بک‘ پر اپنے صارفین کے ذاتی ڈیٹا لیک کرنے کے الزامات کئی بار لگے ہیں، مگر اب اس حیرت انگیز خبر نے فیس بک صارفین کو پریشان کرکے رکھ دیا ہے۔ کروڑوں صارفین فیس بک سے وابستہ ہیں، اور اس کے اوپر اکثر اپنے صارفین کا ڈیٹا لیک کرنے یا ان کے غلط استعمال کا الزام لگ چکا ہے، مگر اس بار الزام اس لیے بھی فکر انگیز ہے کہ یہ عدالتی دستاویزات کے ذریعے سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالتی دستاویزات کے ذریعے یہ انکشاف ہوا ہے کہ فیس بک نے اپنے صارفین کے ذاتی پیغامات کو تھرڈ پارٹی ایپس کے ساتھ شیئر کیا ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادیپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ سلمیٰ حسن نے طلاق کے بعد سابق شوہر و ہدایت کار اظفر علی کیساتھ کام کرنے کی وجہ بتادی۔
Baca lebih lajut »
اب تک کتنی موبائل سمز بلاک کی جاچکی ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد : ٹیلی کام کمپنیوں کو نان فائلرز کی سمزبلاک کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے ، ایف بی آر نے بلاک کی جانے والی سمز کی تفصیلات بتادی۔
Baca lebih lajut »
بی جے پی نے ایک اور مسجد کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا لیانئی دہلی: نریندر مودی کی ہندو انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک اور مسجد شہید کر کے اس کی جگہ مندر تعمیر کرنے کا منصوبہ
Baca lebih lajut »
شبیر جان نے دوسری شادی کرنے کی وجہ بتادیاداکار شبیر جان نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کی اور اس دوران نجی زندگی سے متعلق کھل کر اظہار خیال کیا۔
Baca lebih lajut »
دولہے نے شادی کے اگلے ہی روز دلہن کو طلاق دے دیعرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مصر میں شوہر نے شادی کے اگلے ہی روز آنکھوں کی رنگت کی وجہ سے بیوی کو طلاق دے دی۔
Baca lebih lajut »
اداکارہ سونیا حسین نے دوسری شادی نہ کرنے کی وجہ بتادیمعروف اداکارہ سونیا حسین نے حال ہی میں ایک نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوع پر کھل کر بات کی۔
Baca lebih lajut »