لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی جانب سے اپنی شادیوں پر پہنے گئے لباس کی نسبت بہت زیادہ سستا ہے ۔ فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا...
فیروز خان کی دوسری اہلیہ کے عروسی جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ حیران کن انکشافلاہور پاکستانی معروف اداکار فیروز خان نے دوسری شادی کر لی ہے اور ان کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائر ل ہو چکی ہے تاہم دعا علی کے عروسی جوڑے کے کافی چرچے ہیں کیونکہ یہ دیگر سٹارز کی جانب سے اپنی شادیوں پر پہنے گئے لباس کی نسبت بہت زیادہ سستا ہے ۔
فیروز خان نے عروسی لباس میں ملبوس اپنی دلہن کے ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی اور لکھا کہ 'میری زندگی میں خوش آمدید'۔ فیروز خان نے اس موقع پر اپنی اہلیہ کی تعریف کرتے ہوئے خوبصورت بھی تحریر کیا۔فیروز کی دلہن کے بارے میں حتمی طور پر تو معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ کون ہیں اور نہ ہی فیروز خان نے اس حوالے سے کوئی بات بتائی۔
مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ؛کیس میں مخالف فریق کون ہیں؟بینیفشری کون تھے جنہیں فریق بنایا گیا؟چیف جسٹس پاکستان کا استفسار البتہ اداکار کی دلہن کے عروسی لباس سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں اور مداح دلہن کے جوڑے کی قیمت جان کے حیران رہ گئے کیونکہ یہ روایتی آسمان کو چھوتی قیمتوں سے کافی کم کا تھا۔فیروز خان کی دوسری اہلیہ نے شادی کے دن پاکستانی برانڈ افروزہ کا لباس پہنا جس کی قیمت برانڈ کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔
یہ لباس فی الحال ویب سائٹ پر آؤٹ آف اسٹاک ہوچکا ہے، سِلے ہوئے اس جوڑے کی قیمت 30 ہزار 500 روپے ہے جب کہ اگر یہ جوڑا بغیر سِلا لیا جائے تو اس کی قیمت 18 ہزار 500 روپے ہے۔واضح رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزا سلطان سے ہوئی تھی، اداکار کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش 2019 جب کہ بیٹی کی پیدائش 2022 میں ہوئی تھی۔بعد ازاں 2022 میں ہی فیروز اور علیزا کے درمیان طلاق ہوگئی تھی، علیزا نے الزام عائد کیا تھاکہ فیروز خان انہیں تشدد کا نشانہ بناتے ہیں۔لڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
فیروز خان کی دوسری شادی: دلہن کے جوڑے کی اصل قیمت کیا تھی؟اداکار کی دلہن کے عروسی لباس سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں اور مداح دلہن کے جوڑے کی قیمت جان کے حیران رہ گئے
Baca lebih lajut »
فیروز خان کی دوسری شادی، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ وائرلپاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اُن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ کی بیٹی سہانا خان کے پاس ذاتی دولت کتنی ہے؟حیران کن انکشافممبئی (ویب ڈیسک)شاہ رخ خان اور گوری خان کی بیٹی نے سنہ 2023 میں ’دی آرچیز‘ سے بالی ووڈ میں اپنا آغاز کیا اور اپنے والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سہانا فلم انڈسٹری میں تیزی سے اپنا نام کما رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شاہ رخ خان کی حیثیت کو دیکھتے ہوئے جو 6,300 کروڑ روپے کی کثیر رقم کے مالک ہیں بہت سے لوگوں کے لیے سہانا کی دولت کے بارے میں قیاس آرائیاں...
Baca lebih lajut »
فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد سابقہ اہلیہ کی ویڈیو وائرلیکم جون کو فیروز خان نے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی
Baca lebih lajut »
فیروز خان کی دوسری شادی کی تصدیق لیکن دلہن کے پہنے گئے جوڑے کی قیمت کتنی ہے؟ ...لاہور (ویب ڈیسک) فیروز خان کی خاموشی اور سادگی سے دوسری شادی کرنا تو حیران کن تھا ہی لیکن سوشل میڈیا پر عروسی جوڑے کی قیمت سے صارفین دنگ رہ گئے ہیں۔ شادی کے دن فیروز خان نے سفید شلوار کیساتھ کام والے کریم کرتے کا انتخاب کیا جبکہ دوسری جانب انکی دلہنیا نیٹ فیبرک سے تیار کردہ کورل پنک حسین پشواس میں ملبوس نظر آئیں۔ماتھے پر ٹیکا اور جھومر کے ساتھ...
Baca lebih lajut »
آوارہ کتے اتنی بیتابی سے ٹرین آنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟ٹرین کے اسٹیشن پر پہنچنے کے ساتھ ہی وہاں گھومتے آوارہ کتے ریل گاڑی کی طرف لپکتے ہیں، ایسا کیوں ہوتا ہے اس کی وجہ حیران کن ہے۔
Baca lebih lajut »