فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکم

Indonesia Berita Berita

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

ملٹری کورٹس میں سویلین کے ٹرائل کیس میں لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی منظوری

فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل؛ ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب، شکایات کا ازالہ کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں ملزمان کی حالت زار پر جواب طلب کرتے ہوئے حکومت کو شکایات کا ازالہ کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس جمال خان نے اٹارنی جنرل سے کہا کہ ہم نے آپ سے رہا کیے گئے افراد کی تفصیلات مانگی تھیں، جیسا یہ بیان کررہے ہیں ایسا ہے تو پھر یہ مناسب نہیں، انسانیت سب سے بڑی چیز ہے۔اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ میں چیک کرلیتا ہوں، ملزمان سے فیملی ملاقاتوں کا معاملہ حل ہوچکا تھا حیرت ہے کہ ملاقاتیں نہیں ہورہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر نے اس بارے میں تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔

اٹارنی جنرل نے جواب دیا کہ میری نظرمیں کابینہ کی منظوری نہیں چاہئے، ضروری نہیں کہ ہر کیس میں وفاق کابینہ سے منظوری لے کر اپیل دائر کرے، اگر آئین و قانون میں کابینہ کی منظوری چاہئے تو پھر منظوری ہونی چاہئے۔لارجر بنچ نے 5 ججز کی اکثریت سے لاہور ہائیکورٹ بار کو فریق بنانے کی اجازت دیدی جبکہ 2ججز نے مخالفت کی۔حکومت اور وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کردیا

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکماسلام آباد ہائیکورٹ کا عدت کیس کی اپیل کا ایک ماہ میں فیصلہ کرنیکا حکمعدالت کا سیشن کورٹ کو 10 روز میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم
Baca lebih lajut »

اگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکااگر زندہ رہا تو 10 دن میں عدت کیس میں اپیلوں کا فیصلہ کر دونگا: جج افضل مجوکاگزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کو عدت کیس کی اپیل کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا حکم دیا تھا
Baca lebih lajut »

اوور بلنگ کی شکایات پر لیسکو ذمہ داران کیخلاف تحقیقات کا آغازاوور بلنگ کی شکایات پر لیسکو ذمہ داران کیخلاف تحقیقات کا آغازذرائع کا بتانا ہے کہ نیپرا، ایف بی آر اور ایف آئی اے نے پروٹیکٹڈ صارفین پر اوور بلنگ کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز کیا ہے۔
Baca lebih lajut »

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
Baca lebih lajut »

لاہور: اسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آگئیلاہور: اسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے الزام کی حقیقت سامنے آگئینصیر آباد کا رہائشی عرفان یکم جولائی کو بچے کو تشویشناک حالت میں اسپتال لایا، بچے کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنے کی ضرورت تھی: رپورٹ
Baca lebih lajut »

حماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیحماس کیساتھ جھڑپوں میں میجر سمیت 3 اسرائیلی فوجی ہلاک؛ 3 زخمیزخمیوں میں سے 2 کی حالت نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 17:57:33