فواد خان کی 'بھول بھلیا 3' میں انٹری سے متعلق بھارتی پروڈیوسر کا بیان آگیا

Indonesia Berita Berita

فواد خان کی 'بھول بھلیا 3' میں انٹری سے متعلق بھارتی پروڈیوسر کا بیان آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اداکار کے بھارتی مداح مایوس ہوگئے

بنوں میں ایک اور حملہ، چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگانگلش کرکٹر کے گھر پر 3 ماہ کے دوران دوسرا حملہ، ویڈیو وائرلواٹر کارپوریشن کی کارروائی، پانی چوری میں ملوث دو افراد پر مقدمہ درجپیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، وزیراعلیٰ سندھپاکستان اگلے برس نیوزی لینڈ کیخلاف کتنے وائٹ بال میچز کھیلے گا؟پیشاب کو پانی میں بدلنے والا اسپیس سوٹ تیار"چیمپئینز ٹرافی 2025؛ بھارت کے بغیر کرواسکتے ہوتو...

گزشتہ دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں زیرِ گردش تھیں کہ بالی ووڈ ‘بھول بھلیا 3′ میں نامور پاکستانی اداکار فواد خان بھی مختصر کردار میں نظر آئیں گے تاہم اداکار کے کردار کی تفصیلات سامنے آئی تھیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پروڈیوسر بھوشن کمار نے کہا کہ فواد خان کو فلم ‘بھول بھلیا 3′ میں کاسٹ نہیں کیا گیا ہے، اس حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرتیں تمام خبریں جھوٹی ہیں۔

واضح رہے کہ انیس بزمی کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ‘بھول بھولیا 3′ رواں سال ہندو مذہبی تہوار دیوالی کے موقع پر ریلیز ہوگی۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھارتی میڈیا کی جانب سے یہ خبر سامنے آئی تھی کہ فواد خان تقریباََ 8 سال بعد بالی ووڈ فلموں میں واپسی کرنے والے ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریفواد خان کی بالی ووڈ فلم 'بھول بھلیا 3' میں بھی انٹریبھارتی فلمساز نے فواد خان سے رابطہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

مسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہمسعود خان کا عزم استحکام کی کامیابی کیلئے امریکا سے چھوٹے ہتھیاروں کا مطالبہواشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک کی جانب سے پاکستان سے متعلق کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
Baca lebih lajut »

فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئین کون؟فواد خان کی 8 سال بعد بالی ووڈ میں واپسی، ہیروئین کون؟بھارتی مداح فواد خان کو دوبارہ اپنی فلموں میں دیکھنے کے خواہشمند تھے
Baca lebih lajut »

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتسوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتاداکارہ کے ولیمے میں سلمان خان کی اپنے گارڈ شیرا کے ہمراہ خصوصی انٹری
Baca lebih lajut »

پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدپی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
Baca lebih lajut »

سوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسوناکشی کا مسلمان دوست سے شادی کا اعلان، سنہا خاندان میں پھوٹ پڑ گئیسنہا خاندان کا کوئی فرد شادی کی تقریبات میں شریک نہیں ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 03:42:00