فلور ملز کا 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلان

Indonesia Berita Berita

فلور ملز کا 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلان
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی  ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80  روپے کمی کا اعلان کیا.

پنجاب کے وزیر خوراک سے فلور ملز ایسوسی ایشن نمائندگان کی ملاقات ہوئی۔ملاقات کے دوران فلور ملز نمائندگان نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کمی کا اعلان کیا.

قبل ازیں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا.مریم نواز نے آٹے کے مارکیٹ نرخ منگوا لیے.وزیر اعلیٰ مریم نواز نے آٹے کے نرخ کے غلط اعداد و شمار پر اظہار ناپسندیدگی کیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے آٹے کے مارکیٹ نرخ کی روزانہ بنیادپر رپورٹ طلب کرلی. اجلاس میں پرمٹ کے ساتھ آٹے کی نقل و حمل کی اجازت کا فیصلہ کیا گیا۔اس موقع پروزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے محکمہ فوڈ کی ری اسٹرکچرنگ کی ہدایت کی.

30جون کو راولپنڈی اسلام آباد کی مارکیٹ میں500 روپے فی چالیس کلو گرام اضافے کے ساتھ گندم 3400 روپے فی 40 کلو گرام بھی دستیاب نہیں ہے۔اسی طرح گجرات ڈویژن‘ گوجرانوالہ ڈویژن‘ لاہور ڈویژن میں گندم 800 روپے اضافے کے ساتھ 3500 روپے تک ہو گئی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم کا پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے کمی کا اعلانوزیراعظم نے پیٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمت میں بھی کمی کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »

یکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکانیکم جولائی سے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکانآئندہ 15 ر وزکے لیے پیٹرول کی قیمت میں 7.54 روپے اضافے کا امکان ہے
Baca lebih lajut »

پیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیاپیٹرول 10 روپے سے زائد سستا کردیا گیاڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے: وزیراعظم آفس، قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا
Baca lebih lajut »

گزشتہ ماہ کے دوران آٹے کی قیمت میں کتنی کمی آئی؟ جانئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں آٹے کی قیمت میں مئی کے دوران29.26 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق مئی 2024 میں ملک بھر میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1907.34 روپے ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے میں 29.26 فیصد کم ہے۔ اپریل میں ملک میں 20 کلوگرام آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 2410.
Baca lebih lajut »

مختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےمختلف سرکاری ادارے بجلی بلوں کی مد میں اربوں روپے کے نادہندہ نکلےاسلام آباد: مختلف سرکاری اداروں کے بجلی بلوں کی مد میں 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
Baca lebih lajut »

اوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیاوزون کی تہہ کو نقصان پہنچانے والی گیسوں کے استعمال میں پہلی بار کمیتاریخ میں پہلی بار اوزون کی تہہ میں سوراخ کا باعث بننے والی گرین ہاؤس گیسوں کے استعمال کی شرح میں کمی آئی ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:04:37