ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی فلم کالکی 2898 اے ڈی دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی جنوبی بھارت کی فلم کالکی 2898 اے ڈی تیزی سے باکس آفس کے تمام ریکارڈز پاش پاش کرنے کی جانب گامزن ہے۔ فلم میں پرابھاس کے علاوہ امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور دیپکا پڈوکون جیسے بڑے نام جلوہ گر ہوئے...
فلم جوان کے ہدایتکار ’کالکی 2898 اے ڈی‘ دیکھ کر حیران ہوگئےممبئی شاہ رخ خان کی سپر ہٹ فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی فلم کالکی 2898 اے ڈی دیکھ کر حیرت میں مبتلا ہوگئے۔
کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والی جنوبی بھارت کی فلم کالکی 2898 اے ڈی تیزی سے باکس آفس کے تمام ریکارڈز پاش پاش کرنے کی جانب گامزن ہے۔ فلم میں پرابھاس کے علاوہ امیتابھ بچن، کمل ہاسن اور دیپکا پڈوکون جیسے بڑے نام جلوہ گر ہوئے اور یہی وجہ ہے کہ اپنے پسندیدہ اسٹارز کو ایک ساتھ دیکھنے کےلیے پرستاروں نے بڑی تعداد میں سنیما کا رخ کیا۔
دلچسپ کہانی، جاندار اداکاری اور شاندار ویژولز کی وجہ سے دیکھنے والے نہ صرف مداح بلکہ فلمی دنیا سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی اسکی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکیں۔ ان ہی میں ایک فلم شاہ رخ خان کی فلم جوان کے ہدایتکار ایٹلی ہیں جنہوں نے کالکی 2898 اے ڈی سے انسٹاگرام اسٹوری پر اپنا تبصرہ پیش کیا۔ ساتھ میں ایٹلی نے پروڈکشن ویلیو کے لیے پروڈیوسر سوپنا دت کے کام کو بھی سراہا اور کہا کہ یہ فلم واقعی ہر پہلو سے شاندار...
ایٹلی نے پربھاس، دپیکا پڈوکون، کمل ہاسن اور امیتابھ بچن کی اداکاری کی بھی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پوری ٹیم کو اس فلم کی کامیابی پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ریٹنگ کے چکر میں چینل نے اپنی ہی پروڈیوسر کو شو میں بٹھایا، یاسر شامی نے حقیقت سے ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
لیجنڈری امیتابھ بچن نے پرابھاس کے مداحوں سے معافی کیوں مانگی؟’کالکی 2898‘ کے ٹریلر میں دونوں سپر اسٹار اداکاروں کے درمیان ایکشن سے بھرپور لڑائی کے مناظر فلمائے گئے ہیں
Baca lebih lajut »
بالی ووڈ کی میگا سائنس فکشن فلم 'کالکی 2898' بھی چوری کی نکلیفلمی اینیمیشنز کے ماہر نے بھارتی ہدایتکار کی چوری کا باقاعدہ ثبوت بھی پیش کیا
Baca lebih lajut »
سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898‘ سے امیتابھ بچن کا دھماکہ خیز پوسٹر جاریمیگا کاسٹ پر مشتمل فلم 27 جون کو پوری دنیا میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ اس کا ٹریلر دس جون کو جاری ہوگا
Baca lebih lajut »
فلم کالکی 2898 اے ڈی: انڈین سنیما کی ’تاریخ کی تیسری بڑی اوپننگ‘ کرنے والی فلم میں ایسا کیا خاص ہے؟فلم 'کالکی 2898 اے ڈی' 27 جون کو جمعرات کے دن ریلیز ہوئی اور اس نے انڈین سینیما کی تاریخ میں اب تک کی تیسری سب سے بڑی اوپننگ دی ہے۔ یہ فلم ہندی انگریزی کے ساتھ بیک وقت کئی دیسی زبانوں میں ریلیز ہوئی ہے۔
Baca lebih lajut »
لکی مروت میں آئی ای ڈی دھماکے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہیدراولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی آئی ای ڈی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کیپٹن سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔
Baca lebih lajut »
’کالکی 2898‘ نے صرف تین دن میں دنیا بھر سے 415 کروڑ کا بزنس کرلیاہفتے کے روز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل ہونے باوجود فلم نے 67 کروڑ کا ریکارڈ بزنس کیا
Baca lebih lajut »