فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم

Indonesia Berita Berita

فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظم
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

فلسطینی طالب علموں کو سرکاری جامعات میں داخلہ دیں گے، دو ریاستی حل نہیں بلکہ فلسطین کی آزاد ریاست کا مطالبہ کرتے ہیں

فلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظمرواں برس طِب کا نوبل انعام امریکی سائنس دانوں کے ناماسرائیل 7 اکتوبر اور یرغمالیوں کے نام پر فلسطین، لبنان اور مصر پر قبضہ کرنا چاہتا ہے، بلاولکے پی ہاؤس اسلام آباد میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلیے 11 رکنی کمیٹی کی منظوریفلسطین پر آواز اٹھانے کیلیے ماہرین کی کمیٹی بناکر دنیا کے اہم دارالخلافوں میں بھیجیں گے، وزیراعظموزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے فلسطین میں جو ظلم و بربریت مچایا وہ کبھی...

انہوں نے کہا کہ اے پی سی میں ہونے والی تقاریر میں عقل و دانش اور جذبات شامل ہیں، میں نے سب کی باتوں کو غور سے سُنا، یہ اجتماعی سوچ اور فکر میرے اور ہم سب کیلیے بہت حوصلہ افزا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر میں بھی یہی صورت حال ہے اور وہاں کی وادی بھی کشمیریوں کے لہو سے سرخ ہوچکی ہے۔ میں پوچھتا ہوں کہ کیا مسلمانوں کا خون سستا ہے؟ آج عالمی ضمیر کو 42 ہزار شہادتوں کے بعد جاگنا چاہیے ، آج وقت آگیا ہے کہ تمام قوتیں جمع ہوکر اس خونریزی کو بند کروائیں۔

انہوں نے کہا کہ اراکین دنیا کو جاکر بتائیں گے کہ یہ زخم رہتی دنیا تک بھر نہیں سکیں گے اور دنیا کے سامنے ظلم کو بے نقاب کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں فلسطین کی نمائندگی کی کوشش کی، پھر جب نیتن یاہو آیا تو ہم نے واک آؤٹ کیا، جیسے ہی وہ ایوان میں آیا ہمارے پورے وفد نے واک آؤٹ کیا۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی پر زوروزیراعظم نے فلسطین اور لبنان کے خلاف جاری اسرائیلی جارحیت کے خاتمے پر بھی زور دیا
Baca lebih lajut »

یوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہیوسف رضا گیلانی والی تاریخ اب نہیں دہرائی جاسکتی: رانا ثنا اللہمخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہ کرنے پر وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی: ن لیگی رہنما کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
Baca lebih lajut »

حکومت کا ڈاکٹرعافیہ کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کیلئے امریکا میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہحکومت کا ڈاکٹرعافیہ کی ہمدردانہ بنیادوں پر رہائی کیلئے امریکا میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہوزیراعظم کے دورہ اقوام متحدہ میں بھی امریکی حکام کے سامنے عافیہ کی رہائی کامعاملہ اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے
Baca lebih lajut »

چیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاچیمبر آف کامرس نے نیشنل اکنامک تھنک ٹینک کے قیام کا اعلان کر دیاصرف سبسڈیز پر دنیا نہیں چلتی ہم سبسڈیز کی بجائے ترغیبات کا رخ کریں گے
Baca lebih lajut »

فتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرمفتنہ الخوارج کو افغان عبوری حکومت کی سرپرستی حاصل ہے: منیر اکرمافغانستان میں خواتین کی آواز دبانے اور افغانستان میں انسانی بحران پر بھی پاکستان کو تشویش ہے: سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب
Baca lebih lajut »

زمین 1.8 ارب سالوں میں کن تغیرات سے گزری، نقشہ تیارزمین 1.8 ارب سالوں میں کن تغیرات سے گزری، نقشہ تیارماہرین نے سیارے کی تاریخ کے آخری 40 فیصد حصے پر مبنی نقشہ بنایا ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 03:22:07