فلسطین کے حق میں اچھی خبر، ایک اور ملک نے تسلیم کر لیا

Indonesia Berita Berita

فلسطین کے حق میں اچھی خبر، ایک اور ملک نے تسلیم کر لیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

جمیکا نے فلسطین کی ریاست کو باضابطہ طور پر تسلیم کر لیا ہے، جمیکا کی حکومت کا کہنا ہے کہ غزہ پر اسرائیل کی جنگ اور فلسطین میں انسانی بحران کے بعد ریاست فلسطین کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ۔

جمیکا کی وزیر خارجہ کامنا جانسن اسمتھ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع کا سفارتی مذاکرات کے ذریعے حل دیکھنا چاہتے ہیں۔ جمیکا فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے والا 142 واں ملک بن گیا ہے، تازہ ترین اعلان کے ساتھ جمیکا نہ صرف اقوام متحدہ کے 141 رکن ممالک کے بلاک میں شامل ہو گیا بلکہ فلسطین کو ایک خودمختار ریاست کے طور پر تسلیم کرنے والی 12 ویں کیریبین ریاست بھی بن گئی۔منگل کو خارجہ امور کی وزیر کامنا جانسن اسمتھ نے کہا کہ جمیکا دو ریاستی حل کی وکالت جاری رکھے گا، جو کہ دیرینہ تنازعہ کو حل کرنے، اسرائیل کی سلامتی کی ضمانت دینے اور فلسطینیوں کے وقار اور حقوق کو برقرار رکھنے کا واحد قابل عمل آپشن...

اقوام متحدہ میں فلسطینی ریاست کے نائب مستقل مبصر ماجد بامیہ نے جمیکا کے فیصلے سے متعلق ٹویٹر پر اطلاع دی، جب کہ فلسطین کے نائب وزیر خارجہ امل جدو نے X پر لکھا ’’امن، انصاف اور ہمارے لوگوں کے حق خود ارادیت کے ساتھ کھڑے ہونے کے لیے آپ کا شکریہ۔‘‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیابابر اعظم نے ایک اور عالمی ریکارڈ پر قبضہ جما لیاپاکستان کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ گنوا دیا لیکن کپتان بابر اعظم نے اس میچ میں ایک اور عالمی ریکارڈ اپنے قبضے میں لے لیا۔
Baca lebih lajut »

پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیالاہور (آئی این پی ) پاکستان کے علیم ڈار نے امپائرنگ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، کرکٹ کی تاریخ میں ریکارڈ 551 میچز کے بعد علیم ڈار لگاتار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیا کے پہلے امپائر بن گئے ہیں۔  6 جون 1968 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہونے والے علیم سرور ڈار نے 16 فروری 2000 کو بطور امپائر گوجرانوالہ میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان ون ڈے...
Baca lebih lajut »

ٹرین مسافروں کیلیے اہم خبرٹرین مسافروں کیلیے اہم خبرپاکستان ریلویز نے کراچی سے اندرون ملک جانیوالی ٹرینوں کے اسٹاپ میں اضافہ کر دیا۔
Baca lebih lajut »

راجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےراجیو گاندھی قتل کے 3 ملزمان اپنے وطن سری لنکا لوٹ گئےیاد رہے کہ 21 مئی 1991 کو تمل ناڈو کے شری پیرمبدور میں انتخابی ریلی کے دوران ایک خاتون خودکش حملہ آور نے خود کو دھماکہ سے اڑا لیا تھا
Baca lebih lajut »

بابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلبابر اور شاہین کی گلے ملنے کی ویڈیو وائرلقومی کپتان بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی نے ایک دوسرے کو گلے لگا کر قیادت کی تبدیلی کے بعد ٹیم میں اختلافات کی افواہوں کی تردید کر دی۔
Baca lebih lajut »

63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘63 سالہ پادری کی 12 سالہ لڑکی سے شادی: ’لڑکی نے چھ سال قبل بیوی بننے کی غرض سے رسومات شروع کی تھیں‘گھانا میں 63 سال کی عمر کے ایک بااثر روایتی پادری کی ایک 12 سالہ لڑکی سے شادی نے ملک کے عوام میں غم و غصے کو جنم دیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 10:51:16