فخر زمان کی اننگز پر افتخار احمد کا دلچسپ کمنٹ وائرل

Indonesia Berita Berita

فخر زمان کی اننگز پر افتخار احمد کا دلچسپ کمنٹ وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی شاندار سنچری پر دلچسپ کمنٹ کیا جو وائرل ہوگیا۔

بنگلورو کے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کو فاتح قرار دے دیا گیا، فخر زمان کی جارحانہ اننگز نے پاکستان کو شاندار کامیابی دلوائی، پاکستان ڈی ایل ایس میتھڈ کے تحت کیویز کو 21 رنز سے شکست دی۔

پاکستان نے 25.3 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 200 رنز بنائے اور جیت کے لیے 94 گیندوں پر 142 رنز درکار تھے لیکن بارش شروع ہونے پر میچ روک دیا گیا تھا۔ فخر زمان 126 اور بابر اعظم 66 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔ فخر زمان کی جارحانہ اننگز میں 11 چھکے اور 8 چوکے شامل تھے۔A post shared by ICC ایسے میں آل راؤنڈر افتخار احمد نے بھی فخر زمان کی شاندار اننگز کی ویڈیو شیئر کی جس میں فخر زمان کو چھکے لگاتے دیکھا جاسکتا ہے۔

افتخار احمد نے فخر زمان کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ ’سو بیوٹی فل، سو ایلی گینٹ، جسٹ لوکنگ لائک آ واؤ۔‘

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فخر زمان کی سنچری پر وریندر سہواگ نے کیا کہا؟فخر زمان کی سنچری پر وریندر سہواگ نے کیا کہا؟سابق بھارتی بیٹر وریندر سہواگ نے بھی فخر زمان کی سنچری کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ ’فخر زمان نے کیا اننگز کھیلی ہے،
Baca lebih lajut »

ہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں؟ افتخار کی دلچسپ وضاحتہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں؟ افتخار کی دلچسپ وضاحتپاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے پاکستانی ٹیم کے بریانی کھانے پر تنقید کرنے والوں کو دلچسپ جواب دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

ہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں؟ افتخار کی دلچسپ وضاحتہارنے کی وجہ یہی ہے کہ ہم بریانی کھاتے ہیں؟ افتخار کی دلچسپ وضاحتپاکستانی مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے پاکستانی ٹیم کے بریانی کھانے پر تنقید کرنے والوں کو دلچسپ جواب دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

’قدرت کا نظام چل گیا، فخر نے بھی شاندار بیٹنگ کی‘’قدرت کا نظام چل گیا، فخر نے بھی شاندار بیٹنگ کی‘قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ آج قدرت کا نظام چل گیا، فخر زمان نے بھی شاندار بیٹنگ کی ہے۔
Baca lebih lajut »

یہ میرے کیریئر کی بہترین اننگز میں سے ایک تھی،فخر زمانبنگلورو (ڈیلی پاکستان آن لائن)بہترین بیٹنگ کے باعث پلیئر آف دی میچ قرارپانے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی فخر زمان کا کہنا ہے کہ ہم جانتے تھے یہ میچ ہمارے لیے ڈو اور ڈائی ہے۔ نیوزی لینڈ سے جیتنے کے بعد گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ یہ میرے کیریئر کی بہترین اننگز میں ے ایک تھی،ہم نے جارحانہ بیٹنگ کرنے کی کوشش کی،ہم  نے پلان کے مطابق بیٹنگ کی، قسمت نے بھی...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 16:08:17