ایمل ولی خان نے کہا کہ فخر ہے ہم نے جسٹس ثاقب نثار، جسٹس گلزار اور جسٹس کھوسہ جیسے ججز کی تقرری روک دی ہے۔
سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے لیے جاری اجلاس میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ فائز عیسٰی جیسے ججز کی پاکستان کو ضرورت ہے۔
26 ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش، حکومتی بینچز پر کتنے ارکان موجود ہیں؟ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والےکہتے ہیں کہ روز اول سے فیصلہ کرلیا تھا کہ ہم اس بل میں حصہ نہیں لیں گے۔ ایمل ولی خان نے کہا کہ پی ٹی آئی میں ایک ہی بہترین چیز ہے، وہ ان کا چیئرمین بیرسٹر گوہر ہے، بیرسٹرگوہر کو خود پی ٹی آئی نے چیئرمین چنا ہے، یہ اُسی کو نہیں مانتے۔
اے این پی کے سربراہ نے کہا کہ جو بل پیش ہورہا ہے اس میں 4 نکات نہیں ہیں، جے یو آئی کی وجہ سے 4 نکات ہٹائے گئے،لائیں وہ نکات،میں سپورٹ کروں گا۔ ایمل ولی نے کہا کہ 9 مئی کودفاعی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، اس کو بل کا حصہ بنائیں، سرکاری اور ذاتی نتصیبات پر بھی کسی کو حملے کا حق نہیں۔سینیٹ اجلاس جاری، 26 ویں آئینی ترمیمی بل کی شق وار منظوری کا عمل جاری، 65 ارکان کی حمایت حاصل
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کراچی: ’بندوق ہماری ثقافت نہیں‘ پختون ثقافتی دن کے موقع پر ایمل ولی خان کا خطابپختونوں کی تاریخ صدیوں پرانی ہے، پختون صدیوں پرانی ثقافت کے امین ہیں، ہماری ثقافت ہماری طاقت ہے: ایمل ولی خان
Baca lebih lajut »
کے پی میں امن کیلیے وفاقی و صوبائی حکومتیں یکجا، وزیراعلیٰ ہاؤس میں گرینڈ جرگہ جاریوزیراعلیٰ کی میزبانی میں جرگے میں وزیر داخلہ و گورنر، بیرسٹر گوہر، ایمل ولی خان، محسن داوڑ، افتخار حسین اور دیگر شریک
Baca lebih lajut »
ضرورت سے زائد پسینہ جِلد کو حساس بنا دیتا ہے، تحقیقضرورت سے زیادہ پسینہ آنے کی حالت کو پرائمری ہائپر ہائیڈروسیس کہا جاتا ہے
Baca lebih lajut »
کسی امریکی صدارتی امیدوار کو نقصان پہنچا تو ایران کو تباہ کر دینا چاہیے؛ ٹرمپایران کو سخت ردعمل دینے کی ضرورت ہے، سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ
Baca lebih lajut »
خدا کا خوف کریں اور الفاظ کا چناؤ ٹھیک رکھیں، مشی خان ڈاکٹر ذاکر نائیک پر برس پڑیںحکومت ایسے لوگوں کو نہ بلایا کرے جنہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی کو انجوائے کرکے پھر بھارت جا کر برا کہنا ہوتا ہے: مشی خان
Baca lebih lajut »
جسٹس منصورکا ترمیمی آرڈیننس پر تحفظات کا اظہار، ججز کمیٹی اجلاس میں بغیر شرکت چلےگئےچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس امین الدین خان کی اجلاس میں شرکت کی
Baca lebih lajut »