نیویارک : اقوام متحدہ کے ماہرین نے اسرائیل اور فلسطین کے بڑھتے ہوئے تنازعے کی مذمت کرتے غزہ پر اسرائیل کے مہلک حملے اجتماعی سزا کے مترادف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل فلسطین تنازعے پر اقوام متحدہ کے ماہرین کا اہم اجلاس ہوا، جس میں ماہرین نے اسرائیل اور فلسطین کے بڑھتے ہوئے تنازعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا یہودی ریاست غزہ کی امداد روک کر ’’اجتماعی سزا‘‘ کے ذریعے’’جنگی جرائم‘‘ کا ارتکاب کر رہی ہے۔
اقوام متحدہ ماہرین نے غزہ میں انسانی بحران ،فاقہ کشی کے خطرےکےبارےمیں تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ اب اسرائیل کی طرف سےمکمل ناکہ بندی کاشکارہے، غزہ اب خوراک،پانی، بجلی،طبی وسائل سمیت ضروری سامان ختم ہونےکےدہانےپرہے، امدادغزہ کےمحصورانکلیوکے2.3ملین مکینوں تک نہیں پہنچ پارہی۔ اقوام متحدہ کا ورلڈفوڈپروگرام بےگھرافرادکوخوراک اورسامان پہنچانےکیلئےمل کرکام کر رہےہیں، اب تک12 اہلکار اس تنازع کے درمیان ہلاک ہو چکے ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسرائیلی بمباری میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاکاسرائیل کی غزہ میں فلسطینیوں پر جاری ویشیانہ بمباری کے نیتجے میں اقوام متحدہ کے 9 کارکن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس
Baca lebih lajut »
اقوام متحدہ نے فلسطینیوں کی فوری ضروریات کیلئے کروڑوں ڈالر کا مطالبہ کردیااقوام متحدہ کے مطابق 4 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ افراد پناہ لینے پر مجبور ہیں، غزہ کی پٹی میں رہائشیوں کے پاس پینے کا پانی نہیں ہے۔

غزہ میں تباہی : اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو غمزدہ کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں ہونے والی تباہی پر اقوام متحدہ کی رپورٹ نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔