غزہ میں کوئی بھی فریق جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتا، انتونیوگوتریس

Indonesia Berita Berita

غزہ میں کوئی بھی فریق جنگ بندی میں دلچسپی نہیں رکھتا، انتونیوگوتریس
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

یہ جنگ اب لبنان تک وسیع ہو رہی ہے۔ جس سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

پنجاب پولیس کا وردی میں ٹک ٹاک وڈیوز بنانے والےاہلکاروں کیخلاف کارروائی کا انتباہشیخ چلی کی جنت میں کوئی نہ رہے قیدی نمبر 804 باہر نہیں آئے گا، امیر مقامانٹربینک میں ڈالر مہنگا، اوپن ریٹ میں کمیبالاکوٹ؛ جیپ گہری کھائی میں گرنے سے 3 افراد جاں بحق، ایک زخمیآرڈیننس کے تحت قائم کمیٹی میں شمولیت سے انکارکیا، جسٹس منصورکا ججز کمیٹی کو خطگال ٹیسٹ: سری لنکا کی نیوزی لینڈ کو 63 رنز سے شکستخلا سے زمین کا نظارہ، اسپیس کیپسول کی آزمائشی پروازسندھ ہائیکورٹ کا سرکاری لائبریریوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے...

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق انتونیو گوتریس کا کہنا تھا یہ بہت بڑا المیہ ہے۔ ایک ایسی جنگ ہے جسے ضرور بند ہونا چاہیے لیکن نہ اسرائیل اور نہ ہی حماس جنگ بندی چاہتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتریس نے تشویش کا اظہار کیا کہ یہ جنگ اب لبنان تک وسیع ہو رہی ہے۔ جس سے خطے کا امن خطرے میں پڑ گیا ہے۔

انتونیو گوتریس نے ثالثوں کی متعدد کوششوں کے باوجود جنگ بندی کے معاہدے میں اتفاق نہ ہو پانے کا ذمہ دار اسرائیل اور حماس دونوں کو ٹھہراتے ہوئے کہا کہ دونوں سیزفائر کو تیار نہیں۔ اسرائیل نے پہلے غزہ، پھر مغربی کنارے اور اب لبنان پر حملے شروع کردیے ہیں۔ آج ہونے والی وحشیانہ بمباری میں 180 سے زائد لبنانی جاں بحق اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔کوئی فرق نہیں پڑتا ہمارے سامنے سنی اتحاد کونسل تھی یا پی ٹی آئی، مخصوص نشستیں کیس کا تفصیلی فیصلہبالی ووڈ کے امیر ترین اداکار شاہ رخ خان کی تعلیم کتنی؟عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کے کنسرٹ میں مداحوں کی ہاتھا پائی، ویڈیو وائرلنیب کی پشاور بی آر ٹی میں 168 ارب روپے کی سب سے بڑی ریکوریخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہاسرائیل نے سرخ لکیر پار کرکے اعلان جنگ کردیا، سربراہ حزب اللہغزہ میں جنگ بندی ہونے تک اسرائیل پر حملے جاری رکھیں گے، حسن نصر اللہ
Baca lebih lajut »

کوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہکوئی بھی چیز اسرائیل کو غزہ میں اس جارحیت کا جواز نہیں پیش کرسکتی، اقوام متحدہغزہ میں ہونے والے مظالم ناقابل تصور ہیں، جنرل سیکرٹری یو این
Baca lebih lajut »

جارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاججارجیا میں کملا ہیرس کے خطاب کے دوران غزہ کے حامی مظاہرین کا احتجاجمیں اور جو بائیڈن غزہ اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے لیے کام کر رہے ہیں: کملا ہیرس نائب صدر
Baca lebih lajut »

غزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں انسداد پولیو مہم کا آغاز، اسرائیل کی جنگ بندی کی خبروں کی تردیدغزہ میں پولیو کے قطرے پلانےکے لیے عام جنگ بندی کی خبریں غلط ہیں، اسرائیل صرف ویکسینیٹرز کے گزرنے کیلیے ایک انسانی راہداری کی اجازت دے گا: اسرائیلی وزیراعظم ہاؤس
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکنغزہ جنگ بندی کیساتھ نئے امریکی صدر کے آنے سے سعودیہ کا اسرائیل کو تسلیم کرنیکا امکان ہے: بلنکنجنوری سے قبل اگر غزہ میں جنگ بندی ہو جاتی ہے تو سعودی عرب کے اسرائیل کےساتھ تعلقات معمول پر آنے کا ایک موقع ابھی باقی ہے: انٹونی بلنکن
Baca lebih lajut »

غزہ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب آگئے؛ امریکی صدرغزہ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب آگئے؛ امریکی صدرفریقین غزہ جنگ بندی معاہدے کے بنیادی نکات پر متفق ہیں، جوبائیڈن
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:31:44