غزہ؛ اسرائیلی فوج کا دیر البلاح کے میئر کو شہید کرنے کا دعویٰ، مزید 18 شہید

Indonesia Berita Berita

غزہ؛ اسرائیلی فوج کا دیر البلاح کے میئر کو شہید کرنے کا دعویٰ، مزید 18 شہید
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

اسرائیل فضائی حملے میں دیرالبلاح میں امدادی سامان کے لیے جمع افراد نشانہ بنے، فلسطینی حکام

اسرائیل کی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ کے وسطی علاقے میں کی گئی فضائی کارروائی میں دیر البلاح کے میئر شہید ہوگئے ہیں جبکہ اسرائیلی حملوں میں مزید 18 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ کے طبی عملے نے کہا کہ اسرائیل کی فضائی کارروائی میں وسطی غزہ کے علاقے دیر البلاح میں میونسپلٹی کی عمارت کو نشانہ بنایا گیا، جہاں امداد حاصل کرنے کے لیے جمع ہونے والے 10 افراد شہید ہوگئے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰاسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے اہم رہنما سلمان جمعہ کو شہید کرنے کا دعویٰاگر جنگ بندی ناکام ہوتی ہے تو اسرائیل حزب اللہ اور لبنانی ریاست میں فرق نہیں کرے گا: اسرائیلی وزیر دفاع کی دھمکی
Baca lebih lajut »

جنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقجنگ بندی معاہدے کے باوجود لڑائی نہ تھم سکی، اسرائیلی حملوں میں مزید 11 لبنانی جاں بحقاسرائیلی فوج کی غزہ پر بھی بمباری جاری ہے جس میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 50 فلسطینی شہید ہوگئے
Baca lebih lajut »

ماں کی آغوش سے اسکول کی کلاس تک! غزہ جنگ میں ابتک کس عمر کے کتنے بچے شہید ہوئے؟ماں کی آغوش سے اسکول کی کلاس تک! غزہ جنگ میں ابتک کس عمر کے کتنے بچے شہید ہوئے؟غزہ میں اوسطاً ہر 30 منٹ بعد ایک بچہ شہید ہوا اور اقوام متحدہ نے غزہ کو ہزاروں بچوں کا قبرستان بھی قرار دیا ہے
Baca lebih lajut »

سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظورسینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظوراسرائیل شام اور غزہ میں ہزاروں مسلمانوں کو شہید کرچکا، غزہ، شام میں امدادی سامان بھی پہنچنے نہیں دے رہا، قرارداد کا متن
Baca lebih lajut »

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیدغزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں مزید 22 فلسطینی شہیداسرائیل کی غزہ پر بمباری میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 44 ہزار 700 سے تجاوز کرگئی
Baca lebih lajut »

غزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںغزہ میں القسام کے حملے میں تباہ جدید ترین اسرائیلی ٹینک کی تصاویر سامنے آگئیںاسرائیلی فوج کی شمالی غزہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ شدید جھڑپیں جاری ہیں جن میں اسرائیلی فوج کو بھاری نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 13:16:12