سندھ حکومت نے سماجی تحفظ کیلئے علیحدہ محکمہ بنایا ہے،عالمی بینک کی مدد سے سماجی تحفظ سے متعلق حکمت عملی یونٹ شروع کیا ہے: مراد علی شاہ
/ فائل فوٹو
کراچی میں محکمہ پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ اور عالمی بینک کے تعاون سے ورکشاپ کا انعقادکیا گیا جس سے خطاب میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ غذائی قلت کم کرنے کیلئے کثیر شعبوں پر بات چیت ہوئی ہے، غذائی قلت ایک تشویشناک مسئلہ ہے جس سے ہمیں ہر قیمت پر نمٹنا ہوگا۔
Malnutrition Murad Ali Shah Pakistan
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
پاکستان کی دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے کاوشوں کی حمایت کرتے ہیں، امریکادہشت گردی سے نمٹنا پاکستان اور امریکا کے مشترکہ مفاد میں ہے، امریکی ترجمان
Baca lebih lajut »
گوگل کے چیف ایگزیکٹو کو کیا بات راتوں کو جگائے رکھتی ہے؟ایک چیز کسی ڈراؤنے خواب کی طرح انہیں ہر رات نیند سے جاگنے پر مجبور کر دیتی ہے۔
Baca lebih lajut »
آگ کا دریا عبور کرکے وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنا پڑا: مریم نوازوزیراعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر اگر کسی کے خلاف کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو دل پر پتھر رکھ کر کرتی ہوں: وزیراعلیٰ پنجاب کا پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
Baca lebih lajut »
سندھ اپیکس کمیٹی اجلاس: بچوں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کیلئے اسکولوں پر کڑی نظر رکھنے کا فیصلہسندھ حکومت صوبے میں امن کی بحالی کیلئے سخت اقدامات کر رہی ہے، صدر زرداری کے احکامات پر مکمل عمل کریں گے: وزیراعلیٰ سندھ
Baca lebih lajut »
شاپنگ مال میں دہشت گردی، چھ افراد ہلاکسڈنی : آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ایک شاپنگ مال میں چاقو سے مسلح ملزم کے حملے میں چھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ ایک زخمی بچے کی حالت تشویشناک ہے۔
Baca lebih lajut »
پاکستان اور سعودی عرب میں عید ایک ہی روز ہونے کا امکانعمومی طور پر پاکستان قمری اعتبار سے سعودی عرب سے ایک روز پیچھے ہوتا ہے مگر امسال دونوں ممالک میں عید ایک ہی دن ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »