اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو عہدے سے ہٹانے کیلئےالیکشن کمیشن میں میں دائر درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردی گئی
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت دس اکتوبر کو ہوگی، درخواستیں خالد محمود خان نامی شخص کی جانب سے دائر کی گئی ہیں، پہلی درخواست میں کہا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ابھی بھی غیر ملکی اداروں سے ممنوعہ فنڈنگ لے رہی ہےلہٰذا ایکشن لیا جائے، دوسری درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا نام
الیکشن کمیشن کے ریکارڈ سے بطور سربراہ پی ٹی آئی ہٹایا جائے۔کاز لسٹ کے مطابق الیکشن کمیشن 10 اکتوبر کو محمد اعوان ثقلین کی درخواست پر بھی ابتدائی سماعت کرے گا جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کو انتخابی نشان لینے کیلئے نااہل قرار دیا جائے۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک کہانی
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وہ مشروب جسے ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے سب سے مفید قرار دے دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چائے پاکستان میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والا مشروب ہے اور پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ ماہرین نے موٹاپے سے نجات کے لیے چائے کو سب
Baca lebih lajut »
فیض آباد دھرنا کیس : سپریم کورٹ نے اہم سوالات اٹھادیئےاسلام آباد : فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ نے اہم سوالات اٹھادیئے، تحریری حکم نامے میں لکھا کہ طویل وقت گزرنے کے باوجود نظرثانی درخواستیں کیوں سماعت کیلئے مقررنہیں کی گئیں؟
Baca lebih lajut »
فیض آباد دھرنا کیس : سپریم کورٹ نے اہم سوالات اٹھادیئےاسلام آباد : فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ نے اہم سوالات اٹھادیئے، تحریری حکم نامے میں لکھا کہ طویل وقت گزرنے کے باوجود نظرثانی درخواستیں کیوں سماعت کیلئے مقررنہیں کی گئیں؟
Baca lebih lajut »