عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ

Indonesia Berita Berita

عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی، اعظم نذیر تارڑ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا، وزیر قانون

ان کا پلان بی بن گیا تو عہدے سے اترتے ہی شہباز شریف بھی مسنگ پرسن ہوجائیں گے،عمران خانسندھ میں ہوم سولر سسٹم پروگرام کا افتتاح کردیا گیابجلی بل میں ریلیف کا کریڈٹ نوازشریف کو ہی ملنا چاہیے،مریم نوازاسرائیلی فوج کا مغربی کنارے میں حملہ؛ اسلامی جہاد کے چیف کمانڈر شہیدسرمایہ کاری کی شرح ملکی تاریخ کی کم ترین سطح 13.1 فیصد تک گرگئیکے الیکٹرک کی بجلی 3.

اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جوائںٹ سیشن میں کوئی آئینی ترمیم نہیں ہوسکتی، نیا ترمیمی بل نہیں لایا جاسکتا، حکومت کسی سرپرائز قانون سازی کا ارادہ نہیں رکھتی، کسی رکن کے نجی بل کا حکومت سے تعلق نہیں ہوتا، حکومتی ارکان کے سیکڑوں بل پہلے سے موجود ہیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سوال پر انہوں ںے کہا کہ قاضی فائز عیسیٰ کی توسیع کے حوالے سے اس وقت کوئی تجویز زیر غور نہیں، چیف جسٹس کی توسیع ہوگی ہے یا نہیں اس کا فیصلہ مجھے نہیں کرنا۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کے کورٹ مارشل یا سول عدالت میں کیس چلنے کے سوال پر انہوں نے کہا کہ یہ میرا دائرہ اختیار نہیں تاہم ضرورت پڑی تو عمران خان کا کیس فوجی عدالت میں بھیجنے کا فیصلہ پنجاب حکومت کرے گی۔‘ہمارا ہیرو بوڑھا ہو رہا ہے’، سلمان خان کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح اُداسامریکی یوٹیوبر بن کر دنیا کی بدترین جنسی استحصال کے مرتکب ملزم کو 17 سال قیدخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

اسپیکر قومی اسمبلی نے خاتون کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا، کمیٹی قائماسپیکر قومی اسمبلی نے خاتون کے لباس سے متعلق بیان کا نوٹس لے لیا، کمیٹی قائماعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، کمیٹی 15 دن میں اسپیکر کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی: اعلامیہ
Baca lebih lajut »

چیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونچیف جسٹس ملاقات میں خود کہہ چکے توسیع نہیں چاہتے، انکے بعد جسٹس منصور چیف جسٹس بنیں گے: وزیرقانونجسٹس منصورعلی نے کہا تھا پارلیمنٹ جو بھی کرے گی اگر وہ آئین و قانون کے دائرہ اختیار میں ہوا تو ہم سے پوچھنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے: اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »

ایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتایسی کوئی تجویززیرغورنہیں چیف جسٹس کی تعیناتی کا ابھی سے نوٹیفکیشن کردیا جائے: وزیراطلاعاتعمران خان سے حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا براہ راست رابطہ نہیں ہوا، حکومت نے علی امین گنڈاپور سے گزارش کی تھی، انہوں نے آگے پیغام پہنچایا: عطا تارڑ
Baca lebih lajut »

بائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہبائیڈن کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ، خطے میں اسرائیل کیلئے مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہاسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرون حملوں سے بچانے کیلئے مزید دفاعی سامان بھیجنے پر بھی بات چیت کی گئی
Baca lebih lajut »

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاقومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیاالیکشن ایکٹ ترمیمی بل وضاحت کے لیے ہے، قانون سازی پارلیمنٹ کا اختیار ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
Baca lebih lajut »

نئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقاننئے الیکشن بھی معاملات کا حل نہیں، آرمی چیف، چیف جسٹس اور سیاستدان ملک کیلئے راستے کا تعین کریں: شاہد خاقانہمارے کیسوں میں عمران خان نے کہا تھا کہ وکٹیں گرا رہا ہوں، بعد میں بانی پی ٹی آئی اور باجوہ نے ایک دوسرے پر کیس بنانے کا الزام لگایا: سابق وزیراعظم
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 19:53:57