اسلام آباد ہائی کورٹ میں عدالتی حکم کے باوجود ملاقات نہ کروانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی رہنماؤں سے ملاقات نہ کروانے سے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کو کل طلب کرلیا۔
عمران خان کے وکیل کا مزید کہنا تھا کہ اسی عدالت نے 3 وکلا پر مشتمل کمیشن بھی قائم کیا تھا لیکن عمل درآمد نہیں ہورہا۔ پارٹی رہنماؤں شبلی فراز، عمر ایوب اور اسد قیصر کو ملنے نہیں دیا گیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
اسلام آباد ہائیکورٹ نے علی امین گنڈا پور کی عمران خان سے ملاقات کی درخواست نمٹا دیوزیراعلی خیبرپختونخوا کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی نہیں، سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل
Baca lebih lajut »
امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقاتامریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں ایک گھنٹے تک قیدیوں سے ملاقات کی: ذرائع
Baca lebih lajut »
عمران سے ملاقات میں کہا گیا سیاست پر بات نا کریں، تو کیا ہم موسم پر بات کریں؟ اسد قیصرکل ہم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل گئے لیکن ہماری توہین کی گئی: رہنما پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
عمران خان نے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردیاڈیالہ جیل میں قید عمران خان نے اپنے ذاتی معالجین سے طبی معائنے کےلیے درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی
Baca lebih lajut »
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعتعمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »
عمران خان سے ملاقات پر پابندی؛ وزارت داخلہ سے سیکیورٹی تھریٹس کا ریکارڈ طلبعمران خان سے عدالتی حکم کے باوجود وکلاء کی ملاقات پر پابندی پر توہینِ عدالت درخواست بھی نمٹا دی گئی
Baca lebih lajut »