علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل

Indonesia Berita Berita

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

میشا شفیع نے گلوکار پر ہراسانی کے درست الزام لگائے، ویڈیو پر صارفین کا تبصرہ

علی ظفر کی شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کو تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلپاکستان سمیت پڑوسی ملک بھارت میں بھی اپنی گلوکاری و اداکاری کے جوہر دکھانے والے معروف گلوکار علی ظفر کی بالی ووڈ اداکاراؤں شردھا کپور اور پرینیتی چوپڑا کے ہمراہ ویڈیو وائرل ہوگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شردھا کپور اور رینیتی چوپڑا بھارتی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر کی صلاحیتوں اور پُرکشش شخصیت کی تعریف کررہی ہوتی ہیں کہ اسی دوران علی ظفر اچانک کیمرے کے سامنے آجاتے ہیں۔ بالی ووڈ اداکاراؤں کے انٹرویو کے دوران، علی ظفر صحافی سے پوچھتے ہیں کہ آپ کیسے ہیں؟ کیا آپ خوش ہیں؟ میرا نام ناٹی علی ہے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

کرینہ کے بیٹے جہانگیر کی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کے ویڈیو وائرلکرینہ کے بیٹے جہانگیر کی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کے ویڈیو وائرلبالی وڈ اداکارہ کرینہ کے بڑے بیٹے جہانگیر علی خان کی جانب سے پاپارازی فوٹو گرافرز کو غصے سے گھورنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟شردھا کپور نے سلمان خان کے ساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرا دی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے 16 سال کی عمر میں سپر اسٹار سلمان خان کے ساتھ ڈیبیو کی پیشکش ٹھکرا دی تھی۔
Baca lebih lajut »

طلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلطلاق کی افواہیں، ہاردک پانڈیا کی اہلیہ نتاشا سے متعلق گفتگو کی ویڈیو وائرلبھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کی اہلیہ و سربین اداکارہ نتاشا اسٹینکووچ سے متعلق گفتگو کرنے کی ماضی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
Baca lebih lajut »

فہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفہد مصطفیٰ بھی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفلوریڈا میں فاسٹ بولر حارث رؤف کی ایک مداح سے الجھنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

کے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیاکے پی ریسکیو 1122 نے ایم این اے اور اسپتال کیخلاف کارروائی کیلئے حکومت کو خط لکھ دیانوشہرہ میں لاوارث مریض کی منتقلی کے معاملے پر ایم این اے ذوالفقار خان کی ریسکیو ڈرائیور سے نازیبا گفتگو اور دھکے دینے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتشاہد آفریدی کی اسرائیل کی حامی تنظیم کے مبینہ عہدیداروں کیساتھ وائرل تصویر پر وضاحتبدھ کو اسرائیل کی حامی آرگنائزیشن نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی کے ساتھ ایک تصویر شیئر کی اور اس سے متعلق غلط فہمی اور پروپیگنڈا کرنے کی کوشش کی
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 22:23:50