پاکستان افغان طالبان کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی کے لیے قائل کرنے کے لیے چین کی مدد بھی لے گا، ذرائع
عزم استحکام: پاکستان کا افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی کے خلاف نیا سفارتی منصوبہپاکستان کی سول اور عسکری قیادت نے نئے فوجی آپریشن کی منظوری دیتے ہوئے افغانستان کی قائم مقام طالبان حکومت پر وہاں موجود کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائی کے لیے دباؤ بڑھانے کی غرض سے نئی ٹھوس سفارتی کوششیں شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
خیال رہے کہ ہفتے کو نیشنل ایکشن پلان کی مرکزی ایپکس کمیٹی نے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کے لیے نئی عسکری مہم ‘عزم استحکام’ شروع کرنے کے منظوری دی تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ نئے منصوبے کے مطابق پاکستان ایک مرتبہ پھر افغان حکومت سے رابطہ کرے گا اور انہیں دہشت گرد عناصر کے خاتمے کے لیے کیا گیا اپنا وعدہ پورا کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بشام میں چینی شہریوں پر حملہ افغانستان سے ٹی ٹی پی نے کیا، محسن نقویمحسن نقوی کا کہنا ہے کہ تمام شواہد موجود ہیں کہ بشام میں چینی شہریوں پر حملہ افغانستان سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے کیا۔
Baca lebih lajut »
’پاک بھارت میچ کو۔۔۔‘ کپتان بابر اعظم نے کیا کہا؟آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے آج کے میچ میں پاکستان ٹیم میزبان ٹیم امریکا کے خلاف ورلڈ کپ میں اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
Baca lebih lajut »
ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان بمقابلہ کینیڈا، آج بچپن کے 2 دوست حریف ہوں گےپاکستان ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا اہم میچ کینیڈا کے خلاف کھیلے گا تاہم گراؤنڈ میں بچپن کے دو دوست ایک دوسرے کے حریف بن کر میدان میں اتریں گے۔
Baca lebih lajut »
محمد زبیر نے کہا عمران حکومت گرانے کیلئے باجوہ نے رابطہ کیا، سپریم کورٹ انٹرویو کا نوٹس لے: رؤف حسنمحمد زبیرنےکہا مریم نواز، نوازشریف، شہباز شریف بھی سازش میں شامل تھے، زبیر کا اعتراف بانی پی ٹی آئی کے بیان کو ثابت کرتا ہے: ترجمان پی ٹی آئی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی دھرنے کے دوران مجھ سے ایک بندے نے آکر استعفیٰ مانگا تھا، نواز شریفلاہور: مسلم لیگ (ن) کے نو منتخب صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2014 میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے کے دوران میرے پاس ایک بندہ
Baca lebih lajut »
بشام حملہ ٹی ٹی پی نے کیا، منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی، وزیرداخلہحملے میں ملوث تمام مرکزی کردار گرفتار کرلیے، افغان حکومت سے کہا ہے کہ دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کرے، محسن نقوی
Baca lebih lajut »