اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)خاور مانیکا کے معاون وکیل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی،جونیئر وکیل نے کہا کہ 11محرم تک سماعت ملتوی کی جائے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس...
اسلام آبادخاور مانیکا کے معاون وکیل بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ملتوی کرنے کی استدعا کردی،جونیئر وکیل نے کہا کہ 11محرم تک سماعت ملتوی کی جائے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، بیرسٹر سلمان صفدر نے کہاکہ سلمان اکرم راجہ عدت کے دورانیے پر اپنے دلائل دے چکے ہیں،میں عدت کے دورانیہ پر سلمان اکرم راجہ ایڈووکیٹ کے دلائل اپناتا ہوں،بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا کہ میں اس درخواست پر اپنا جواب لکھوں گا۔خاور مانیکا کے معاون وکیل کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کردی،خاور مانیکا کے جونیئر وکیل نے استدعا کی کہ 11محرم...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
دوران عدت نکاح کیس:سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک ملتویاسلام آبادکی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت بدھ تک کیلئے ملتوی کر دی۔منگل کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا بانی پی ٹی آئی اوراہلیہ بشریٰ بی بی کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی۔دوران سماعت بانی پی ٹی آئی کے وکلا زاہد...
Baca lebih lajut »
عدت نکاح کیس: عدالت نے 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکااسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں سزاکے خلاف اپیلوں پر سماعت کی
Baca lebih lajut »
نکاح کیس: بشریٰ بی بی کے وکیل نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)عدت میں نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان صفدر نے ٹرائل کورٹ کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی اور مرکزی اپیلوں پر جلد سماعت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ایڈیشنل...
Baca lebih lajut »
عدت کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، 27 جون کو سنایا جائیگاجج افضل مجوکا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سما عت کی
Baca lebih lajut »
نکاح کیس: عمران خان، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 27 جون کو سنایا جائے گا جبکہ کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق...
Baca lebih lajut »
الیکشن ٹربیونلز کیس؛ لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض مستردپی ٹی آئی کے وکیل نے الیکشن ٹربیونلز کیس کی سماعت کرنے والے لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض عائد کیا
Baca lebih lajut »