اسلام آباد : عالمی بینک نے پاکستان میں ٹیکس محاصل کوناکافی قرار دیتے ہوئے ماہانہ پچاس ہزار سے کم آمدنی والوں کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا مشورہ دے دیا۔
تفصیلات کے مطابق عالمی بینک نے پاکستان میں مالی ضروریات پوری کرنے کیلئے ٹیکس محاصل کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس آمدن خطے میں سب سے کم ہے اور صوبے گنجائش سے بہت کم ٹیکس وصول کرتے ہیں۔
عالمی بینک نے بڑے اور اہم شعبوں سے ٹیکس وصولی بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے لینڈ اورنرشپ ریکارڈ کو قومی شناختی کارڈ اور نیشنل ٹیکس نمبر سے لنک کرنے پر زور دیا۔ ورلڈ بینک مختلف اشیاپر 18 فیصد اسٹینڈرڈ جی ایس ٹی عائد کرنے کی سفارش کرتے ہوئے سالانہ 6 لاکھ روپے سے کم آمدن والے افراد کو بھی ٹیکس نیٹ میں لانے کا مشورہ دے دیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
بھارت کی ہٹ دھرمی برقرار ، کینیڈا سے 41 سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہنئی دہلی : بھارت نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے معاملے کی تحقیقات میں تعاون کرنے کے بجائے کینیڈا سے اکتالیس سفارتکار واپس بلانے کا مطالبہ کردیا۔
Baca lebih lajut »
پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
Baca lebih lajut »