صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، یہ بہت جلد ہوں گے: شہریارآفریدی

Pti Berita

صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے مذاکرات چاہتے ہیں، یہ بہت جلد ہوں گے: شہریارآفریدی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

میرے لیڈر کی پہلے دن سے خواہش تھی کہ انگیج کریں، میرا لیڈر انگیج کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی رسپانس نہیں آتا، فوج سے مذاکرات ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے: رہنما پی ٹی آئی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ صرف آرمی چیف اور ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس سے مذاکرات چاہتے ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھاکہ یہ خود محتاج ہیں، ریموٹ کنٹرول سے کنٹرول ہوتےہیں، فارم 47 کے ذریعےایوان میں آگئے ہیں، عوام نےانہیں مسترد کردیاہے، یہ مسترد شدہ لوگ ہیں، یہ ہم سے کیا مذاکرات کریں گے؟ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں، بدترین دھاندلی کے باوجود یہ بری طرح ناکام ہوئے ہیں، ان میں اخلاقی جرات ہے تو خود کہیں کہ ہمیں عوام نے ووٹ نہیں دیا، حکومت چھوڑ دیں۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھاکہ ’ہم مذاکرات کریں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی کے ساتھ، ان لوگوں کو اسٹیبلشمنٹ نےسپورٹ کیا ہے، میرا لیڈر کوئی این آر او نہیں چاہتا، پاکستان کے بہتر مستقبل کیلئے مذاکرات چاہتے ہیں‘۔ ان کا کہنا تھاکہ میرے لیڈر کی پہلے دن سے خواہش تھی کہ انگیج کریں، میرا لیڈر انگیج کرنا چاہتا ہے لیکن کوئی رسپانس نہیں آتا، رسپانس آتا تو سب کوپتاچلتا، یہ ملک، فوج اور ادارے میرے ہیں، فوج سے مذاکرات ہوں گے اور بہت جلد ہوں گے۔پی ٹی آئی دور میں نافذ ایف بی آر ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قرار، وزیراعظم کا تحقیقات کا اعلان

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

پاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی: رپورٹپاکستان کو 5 برسوں میں 120 ارب ڈالر بیرونی قرضوں کی ضرورت ہو گی: رپورٹپاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر ناکافی ہیں اور مہنگائی سے چیلنجز بڑھ رہے ہیں جبکہ سرمایہ کاری کی شرح جی ڈی پی کے لحاظ سے بہت کم ہے
Baca lebih lajut »

سائفر اپیلوں پر سماعت :آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں،چیف ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس عامر فاروق نے  ایڈووکیٹ جنرل کو ہدایت کی کہ آئی جی اور ایس ایس پی آپریشنز کو فوری بلالیں۔ نجی ٹی وی چینل  دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر اپیلوں پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں بنچ نے سماعت کی، عدالت نے ایڈووکیٹ...
Baca lebih lajut »

کسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئیکسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئیاگر مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو بتائیں گے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کریں گے تو آگاہ کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
Baca lebih lajut »

جنگ کا خطرہ؟ روس نے اپنے شہریوں کو ہدایات جاری کردیںعمران خان کب رہا ہوں گے؟ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا بڑا
Baca lebih lajut »

کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےکچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 16:57:58