گنڈاپورکے معافی مانگنے تک لاہورمیں انکی میڈیا کوریج کا بائیکاٹ کیا جائیگا، صدر لاہور پریس کلب کا اعلان
ملک کی صحافتی تنظیموں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے صحافیوں سے متعلق ریمارکس کی مذمت کی اور معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
ایسوسی ایشن آف الیکڑانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز نے کہاکہ صحافیوں کےخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر تحریک انصاف کو علی امین سے باز پرس کرنی چاہیے اور علی امین کو نامناسب الفاظ کی ادائیگی پر صحافی برادری سے معافی مانگنی چاہیے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
وزیراعلیٰ پختونخوا صحافیوں سے متعلق نازبیا الفاظ پر معافی مانگیں، ایمنڈ کا مطالبہعلی امین گنڈا پور نے صحافیوں سے متعلق انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب گفتگو کی ان پر سنگین الزامات عائد کیے اور دھمکیاں دیں جو ناقابل برداشت ہیں: ایمنڈ
Baca lebih lajut »
9 مئی کا مجرم غلیظ بیانات کی وجہ سے امین گنڈا پور کے ساتھ کھڑا ہے: مریم اورنگزیبپنجاب کی سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیوں اور خاتوں صحافیون کیلئے نازیبہ زبان کے استعمال پر ردعمل
Baca lebih lajut »
گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کے پاس اکثریت نہیں ہے، میں سرکاری طور پر بھی وزیراعلیٰ کو اعتماد کا ووٹ لینےکا بھی کہہ سکتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
Baca lebih lajut »
داخلی سیاست میں مداخلت، ہونڈراس کا امریکا سے 100 سال پرانا معاہدہ ختم کرنیکا اعلانہونڈراس کی وزیر خارجہ نے سوشل میڈیا پر امریکا سے قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کا خط شیئر کیا
Baca lebih lajut »
جلسہ ملتوی کرنے کیلئے اسٹیبلشمنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا تھا: وزیر اعلیٰ پختونخوامجھ سے اسٹبلشمنٹ نے نچلی سطح پر رابطہ نہیں کیا، میں وزیراعلیٰ ہوں تو مجھ سے اسی لیول کا رابطہ ہوا: علی امین گنڈا پور
Baca lebih lajut »
علی امین گنڈاپور کی صحافیوں کو دھمکیاں، خاتون صحافیوں کیلئے بھی نازیبہ زبان کا استعمالعلی امین گنڈاپور نے خاتون صحافیوں کیلئے بھی نازیبہ زبان استعمال کی اور صحافیوں کو دھمکاتے ہوئے کہا میں حریف صحافیوں کو ننگا کروں گا
Baca lebih lajut »