شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے ملین مارچ کا عندیہ

Indonesia Berita Berita

شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے ملین مارچ کا عندیہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈانلڈ لو کے اس بیان کہ ’پاکستان میں انتخابات کا انعقاد بڑی حد تک مسابقتی اور منظم تھا‘، پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ فروری تک تو عمل مناسب تھا ، اصل قہر تو 9 فروری کو ڈھایا گا۔ ایک ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام...

امیرخواتین سے شادی کرکےکروڑوں روپےہڑپنے کے الزام میں جعلی ونگ ...جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل فیض حمید کو قومی اسمبلی میں ...اسلام آبادپاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈانلڈ لو کے اس بیان کہ ’پاکستان میں انتخابات کا انعقاد بڑی حد تک مسابقتی اور منظم تھا‘، پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آٹھ فروری تک تو عمل مناسب تھا ، اصل قہر تو 9 فروری کو ڈھایا گا۔

ایک ٹی وی پرگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں ہمیں مہم نہیں چلانے دی گئی۔امریکی اپنے ملک میں اپنے عوام کو پھلتا پھولتا دیکھنا چاہتے ہیں، جمہوریت کی آبیاری کر رہے ہیں، قانون کی حکمرانی قائم ہے، لیکن یہ معیار انہیں پاکستان جیسے ممالک میں قبول نہیں ہے، پاکستان میں 9 فروری کو جو فراڈ حکومت بٹھائی گئی یہ سب کچھ امریکیوں کے آشیرواد سے ہوا ہے۔شیر افضل مروت نے کہا کہ ہم عید کے بعد دھاندلی کے خلاف آگاہی مہم چلائیں گے، شہر شہر جلسے کریں گے، اگر حکومت پھر بھی ٹس سے مس نہ ہوئی تو...

ایک سوال کے جواب میں شیر افضل مروت نے کہا کہ مراد سعید کو ہم تب باہر نکالیں گے جب ہمیں یقین ہو کہ ان کے ساتھ انصاف ہوگا۔ارم محمود کو پارک میں ملا ٹیلنٹڈ لڑکا لڑکے کا ٹیلنٹ دیکھ کر اینکر ہنس ہنس کر لوٹ ...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

فضل الرحمان نےلانگ مارچ کافیصلہ کرلیا تو حکومت چلی جائے گی، فواد چوہدریفضل الرحمان نےلانگ مارچ کافیصلہ کرلیا تو حکومت چلی جائے گی، فواد چوہدریاسلام آباد : سابق رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فضل الرحمان نےلانگ مارچ کافیصلہ کرلیا تو حکومت چلی جائے گی۔
Baca lebih lajut »

بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںبانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ ، ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی اڈیالہ جیل پہنچ گئیںراولپنڈی : ذاتی معالج ڈاکٹر ثمینہ نیازی نے بانی پی ٹی آئی کے دانتوں کا معائنہ مکمل کرلیا ، ذاتی معالجہ معائنے کی رپورٹ علیمہ خان کوپیش کریں گی۔
Baca lebih lajut »

فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے، اسد قیصرفرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے، اسد قیصراسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہم فرشتوں کی جماعت بنا لیتے تب بھی یہ مخصوص نشستیں نہیں دیتے۔
Baca lebih lajut »

پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےپی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات ، سنی اتحاد کونسل کے سربراہ پھٹ پڑےاسلام آباد : پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیانات پر سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامدرضا پھٹ پڑے اور کہا فضول کی میڈیاپبلسٹی کے لئے بانی پی ٹی آئی کابرانہیں سوچ سکتا۔
Baca lebih lajut »

آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیاآئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
Baca lebih lajut »

جماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلانجماعت اسلامی کا امریکی سفارت خانے کی طرف ملین مارچ کا اعلاناسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اعلان کیا ہے کہ 27 رمضان المبارک کو ملک بھر سے امریکی سفارتخانے کی طرف ملین مارچ کریں گے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-26 02:08:16