شہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواست

Shehbaz Sharif Berita

شہباز شریف کی لبنانی وزیراعظم سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں مددکی درخواست
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم لبنان نے اسرائیلی فوجی جارحیت پرپاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا اور یقین دہانی کرائی کہ لبنان شام سے پاکستانیوں کے انخلا میں ہر ممکن مدد کرےگا

وزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کے وزیراعظم نجیب میقاتی کو ٹیلیفون کیا اور بیروت کے راستے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلا کی درخواست کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے بیروت کے راستے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے فوری انخلا کی درخواست کی اور پاکستانی شہریوں کو سہولت کے لیے وزیراعظم میقاتی سے مداخلت کرنےکو کہا۔

۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ لبنان اور پاکستان کے درمیان برادرانہ اور گرمجوشی پر مبنی تعلقات ہیں، پوری پاکستانی قوم اس مشکل وقت میں لبنان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان نے لبنان میں اپنے بھائی بہنوں کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی، پاکستان مستقبل میں بھی لبنان کے عوام کو ہرممکن مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے شام اور لبنان میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے سے بھی رابطہ کیا اور پاکستانی سفارت کاروں کو شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون اور مدد کی ہدایت کی۔کے پی ہاؤس پر چھاپہ، پختونخوا حکومت آئی جی اسلام آباد پر مقدمے کے اندراج سے پیچھے ہٹ گئیعلما کے مقابلے پرعلما کو لایا جارہا ہے، ریاست سے تصادم نہیں مدارس کی رجسٹریشن چاہتے ہیں: فضل الرحماناسلام آباد میں حکومتی اجلاس، علما کا مدارس کو وزارت تعلیم کے ساتھ ہی منسلک رکھنے پر...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ،شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواستشہبازشریف کا لبنانی ہم منصب سے رابطہ،شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواستوزیراعظم شہباز شریف نے لبنان کےوزیراعظم سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، ذرائع
Baca lebih lajut »

سعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شریکسعودی عرب میں اسلامی ممالک کا سربراہی اجلاس، وزیراعظم شریکوزیراعظم محمد شہباز شریف اب سے کچھ ہی دیر میں اجلاس سے خطاب کریں گے۔
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایتوزیراعظم کی دفتر خارجہ کو شام سے پاکستانیوں کے محفوظ انخلا کی ہدایتوزیراعظم کے زیرصدارت اہم اجلاس،دمشق میں سفارت خانے کو پاکستانیوں سے رابطے کے لیے ہیلپ لائن قائم کرنے کی ہدایت
Baca lebih lajut »

بیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطبیلا روس کے صدر کی وزیراعظم ہاؤس آمد، اہم معاہدوں پر دستخطپاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »

معاشی استحکام حاصل ہو رہا ہے، اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے: وزیراعظممعاشی استحکام حاصل ہو رہا ہے، اب عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے: وزیراعظمٹیکس نادہندگان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی جائے، شہباز شریف کی ہدایت
Baca lebih lajut »

دہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظمدہشتگردی کی لعنت ختم کیے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے: وزیراعظم2018 میں ہم نے دہشت گردی کے ناسورکا مکمل خاتمہ کردیا تھا، بدقسمتی سے دہشت گردی کے ناسور نے اب دوبارہ سر اٹھا لیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 02:19:35