شکیب کے بعد ایک اور بنگلادیشی آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

Indonesia Berita Berita

شکیب کے بعد ایک اور بنگلادیشی آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

ٹی20 انٹرنیشنل کی تاریخ کے تیسرا طویل ترین دور گزارا

شکیب کے بعد ایک اور بنگلادیشی آل راؤنڈر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیابنگلادیش کے سینئیر آل راؤنڈر محمود اللہ ریاض نے بھارت کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز کے بعد انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔

سال 2007 میں کینیا کیخلاف ٹی20 ڈیبیو کرنیوالے محمود اللہ ریاض کا کیرئیر ٹی20 کا تیسرا سب سے طویل ترین دور رہا، انہوں نے اس فارمیٹ میں 17 سال اور 35 دن کا تاریخی دور گزارا، جو محض شکیب الحسن اور زمبابوے کے شان ولیمز سے کم ہے۔ محمود اللہ ریاض نے 2021 میں ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا تاہم وہ اب بھی ون ڈے میچز کیلئے بنگلادیش کی نمائندگی جاری رکھیں گے۔بنگلادیشی آل راؤنڈر کا بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب شکیب الحسن نے کانپور ٹیسٹ میچ کے دوران ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا جبکہ چیمپئینز ٹرافی کے بعد تینوں سے فارمیٹس سے ریٹائر ہوجائیں گے۔

محمود اللہ نے انکشاف کیا کہ سیریز کے آغاز سے قبل ہی وہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرچکے تھے اور اس سے متعلق کپتان، کوچ اور بورڈ حکام کو بھی آگاہ کردیا تھا۔وسیع کیریئر کی عکاسی کرتے ہوئے، محمود اللہ نے 2016 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کو سب سے مایوس کن لمحہ قرار دیا۔ ٹی20 کیریئر کے دوران محمود اللہ ریاض نے 139 میچوں میں 40 وکٹوں کے ساتھ 117.74 کے اسٹرائیک ریٹ سے 2 ہزار 395 رنز بنائے۔اسرائیلی فوج کے سامنے سینہ تان کر کھڑے ہونیوالے فلسطینی بزرگ شہید؛ ویڈیو وائرلخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

بنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیابنگلادیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیاگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

شکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدشکیب الحسن کی مشکلات میں اضافہ، ہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائدگزشتہ ماہ بنگلا دیش کے اسٹار کرکٹ آل راؤنڈر اور عوامی لیگ سے تعلق رکھنے والے سابق رکن اسمبلی شکیب الحسن پر ڈھاکا میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
Baca lebih lajut »

شکیب الحسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانشکیب الحسن کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلانپاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میرا آخری ون ڈے ٹورنامنٹ ہوگا، بنگلادیشی آل راؤنڈر
Baca lebih lajut »

وزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششوزیراعظم کی فضل الرحمٰن سے ملاقات، آئینی ترمیم پر قائل کرنے کی کوششمولانا فضل الرحمن نے آئینی ترمیم کا مسودہ لانے کا مطالبہ کردیا، وزیراعظم نے مشاورت کے بعد جواب دینے کا کہا، ذرائع
Baca lebih lajut »

چاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت صاحب! بس آپ خوش رہیں، دنیا چاہے بہری ہوجائے؛ آغا علیچاہت فتح علی خان نے اپنی نئی قوالی کی ریلیز کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »

ہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیہاردک پانڈیا سے طلاق کے بعد نتاشا کی شوبز دُنیا میں واپسیاداکارہ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا اعلان کردیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 10:04:54