’ٹائیگر3‘ اس دیوالی، 12 نومبر کو سینما گھروں میں آ رہی ہے، فلم ہندی، تامل اور تیلگو زبان میں ریلیز ہوگی
بالی وڈ دبنگ اسٹار سلمان خان کی نئی میگا ایکشن فلم ’ٹائیگر3‘ ریلیز ہونے والی ہے اور اب نئی خبر کے مطابق فلم میں ہریتھک روشن بھی مختصر انٹری دیں گے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق یش راج فلمز نے بالی وڈ انڈسٹری کے تین بڑے سپر اسٹارز سلمان، شاہ رخ اور ہریتھک کو ایک ساتھ ایکشن میں دکھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلمی تجزیہ کاروں کے مطابق ’ٹائیگر3‘ منیش شرما کی ہدایت کاری میں بننے والی فلموں میں سے اب تک کی بہترین فلم ہوگی۔ایکشن اور جاسوسی فرنچائز کی یہ تیسری فلم ہے اور اس سے قبل 2012 میں ’ایک تھا ٹائیگر‘ اور 2017 میں ’ٹائیگر زندہ ہے‘ ریلیز کی جاچکی ہے۔
یش راج فلم کی اسپائے یونیورس بالی وڈ کی بلاک بسٹر سیریز بن چکی ہے جس میں ہریتھک روشن کی ’وار‘ اور شاہ رخ خان کی ’پٹھان‘ ہندی سینما میں دھوم مچا چکی ہیں۔“کدو جیسی شکل کیساتھ ایشوریا رائے بہت خوبصورت خاتون ہیں”، ریچا چڈھاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
شاہ رخ خان کے دیدار کیلیے آئے مداحوں کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیاممبئی: بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کے دیدار کیلیے ان کی رہائش گاہ منت کے باہر جمع ہونے والے مداحوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان کی سالگرہ کی پہلی تصویر وائرلشاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں کرینہ کپور، عالیہ بھٹ سمیت کئی بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان نے ’ڈنکی‘ کے دو پوسٹرز جاری کر دیےممبئی: فلم ’ڈنکی‘ کا پہلا ٹیزر جاری کرنے کے ایک دن بعد بالی وڈ ’کنگ‘ شاہ رخ خان نے دو نئے پوسٹر جاری کر دیے جنہیں مداحوں نے بے حد پسند کیا۔
Baca lebih lajut »
انڈین سینسر بورڈ نے ”ٹائیگر3“سے متعلق فیصلہ سنادیابھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سینسربورڈ نے بالی ووڈ دبنگ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ”ٹائیگر3“ کو ریلیز کی اجازت دیدی ہے۔
Baca lebih lajut »
شاہ رخ خان ’منا بھائی MBBS‘ بننے سے کیسے بچ گئے؟ ڈائریکٹر کا انکشافکالج کے زمانے سے ہی شاہ رخ کی ٹی وی سیریز ’سرکس‘ میں ان کی کارکردگی سے متاثر تھا، راج کمار ہیرانی
Baca lebih lajut »
انڈین سینسر بورڈ نے ”ٹائیگر3“سے متعلق فیصلہ سنادیابھارتی میڈیا کے مطابق انڈین سینسربورڈ نے بالی ووڈ دبنگ خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ”ٹائیگر3“ کو ریلیز کی اجازت دیدی ہے۔
Baca lebih lajut »