لواحقین نے بتایا کہ ٹرک تیز رفتاری یا کسی سے ریس لگانے کے باعث نہیں گرا بلکہ ایک موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو گیا۔
شاہ نورانی حادثے کا شکار افراد کی حادثے سے پہلے کی ویڈیو سامنے آگئی جو کہ متاثرہ افراد نے حادثے سے پہلے بنائی تھی۔
حادثے کا شکار افراد کے ساتھ آنے والے مقصود جوکھیو نے جیو نیوز سے فون پر گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ ہم لوگ موٹر سائیکلوں پر آرہے تھے،جبکہ متاثرہ افراد 2 ٹرکوں پر نورانی آرہے تھے۔واضح رہے کہ نورانی حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد17ہوگئی، 12 شدید زخمی اور لاشیں حب، سول اسپتال منتقل کردی گئیں۔20 سے زائدافراد زخمی ہوگئے، زائرین کا تعلق ٹھٹہ سے ہے اور ٹرک میں 30 سے زائد افراد سوار تھے: پولیس
ریسکیو ذرائع نے کہا کہ شدید زخمیوں کو کراچی سول اسپتال منتقل کیا گیا ہے جبکہ دیگر زخمیوں کو حب سول اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ٹرک حادثے میں جاں بحق تمام افراد کا تعلق مکلی ضلع ٹھٹھہ کی سالار جوکھیو برادری سے تھا،تمام افراد قاسم گوٹھ کے مکین تھے جو ہر سال زیارت پر شاہ نورانی دربار جاتے تھے۔
جاں بحق افراد کے لواحقین مکلی سے کراچی پہنچ گئے، ایدھی سرد خانے کے سعد ایدھی نے کہا کہ میتوں کو غسل اور کفن کے بعد مکلی شفٹ کیا جائے گا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
حب میں زائرین کی گاڑی حادثے کا شکار، جاں بحق افراد کی تعداد 17 ہوگئیزائرین ٹھٹھہ سے درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے، حادثے میں 40 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو
Baca lebih lajut »
درگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئیعید کی شب درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 49 زخمی ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
درگاہ شاہ نورانی حادثے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 18 ہو گئیعید کی شب درگاہ شاہ نورانی جانے والے ٹرک کو حادثے کے نتیجے میں جاں بحق زائرین کی تعداد 17 ہو گئی جب کہ 49 زخمی ہوئے ہیں۔
Baca lebih lajut »
شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، 17 افراد جاں بحق 70 سے زائد زخمیبلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی جانے والا ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق درگاہ شاہ نورانی جانے والے زائرین سے بھرا ٹرک عید کے پہلے روز ویراب کے قریب کھائی میں جا گرا، حادثہ ایک موڑ پر پیش آیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق گاڑی میں 120 سے زائد زائرین سوار تھے، کافی لوگ ٹرک کے نیچے پھنس...
Baca lebih lajut »
درگاہ شاہ نورانی المناک حادثہ: جاں بحق افراد کی اجتماعی تدفین ہوگیبلوچستان کے علاقے حب میں شاہ نورانی جانے والا زائرین سے بھرا ٹرک کھائی میں جا گرا، جس کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے۔درگاہ شاہ نورانی المناک حادثے میں جاں بحق 17 افراد کی میتیں ٹھٹھہ میں گاؤں قاسم جوکھیو پہنچا دی گئیں جبکہ گاؤں قاسم جوکھیو میں تدفین کی تیاری کرلی گئی۔میتوں کی تدفین کے حوالے سے مقامی قبرستان میں اجتماعی قبر...
Baca lebih lajut »
شاہ نورانی کی درگاہ جہاں پہنچنے کی خواہش 17 زائرین کی جان لے گئی: ’ایک ہی خاندان کے 12 افراد کو دفن کرنا بہت مشکل تھا‘عید کی رات بلوچستان کے ضلع حب میں زائرین سے بھرا ایک ٹرک گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں سے 12 افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے تعلق رکھنے والے یہ افراد بلوچستان کے ضلع خضدار میں واقع معروف درگاہ شاہ نورانی جا رہے تھے۔ شاہ نورانی کون تھے اور اُن کی درگاہ تک پہنچنے کا راستہ اتنا دشوار گزار کیوں...
Baca lebih lajut »