شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت

Indonesia Berita Berita

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقلی کی اجازت
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کی درخواست پر پمز منتقل کرنے کی اجازت دے دی

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ؛ میچ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے بری خبرجامعہ کراچی شعبہ کمپیوٹر سائنس کی ایکری ڈیشن کا فیصلہ، نصاب تبدیلپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کیلیے مذاکرات شروعسعودی عرب اب بھی اسرائیل سے معمول کے تعلقات چاہتا ہے، امریکاشرارتی بچوں کے والدین سے اضافی بِل وصول کرنے والا امریکی ریستورانپی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد عدالت نے انہیں اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے...

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے جیل انتظامیہ کی درخواست پر سائفر کیس میں قید پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ جیل انتظامیہ نے عدالت کو بتایا کہ شاہ محمود قریشی کے ٹیسٹ کرانے ہیں، جیل ڈاکٹر کی ایڈوائس پر انہیں پمز منتقل کرنے کی اجازت دی جائے، جس پر عدالت نے شاہ محمود قریشی کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔میانداد کو تھپڑ مارنے کا الزام، راشد لطیف نے صحافی کو ایک ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیاافغان باشندوں کی واپسی کے عمل کو سبوتاز کرنے کا گھناؤنا منصوبہ بے نقابسپریم کورٹ : ٹی ایل پی کی فارن فنڈنگ پر الیکشن کمیشن کی رپورٹ مستردخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

’’مفادات کا ٹکراؤ‘‘؛ انضمام الحق پر سابقہ دور میں بھی الزام لگا’’مفادات کا ٹکراؤ‘‘؛ انضمام الحق پر سابقہ دور میں بھی الزام لگاٹی 10 لیگ کی ٹیم خریدی، بورڈ نے پہلے تردید کی بعد میں اجازت دی
Baca lebih lajut »

آئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہآئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
Baca lebih lajut »

آئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہآئندہ کسی فلم میں اکشے کمار کی ماں نہیں بنوں گی، شیفالی شاہممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ شیفالی شاہ نے آئندہ کسی بھی فلم میں سُپر اسٹار اکشے کمار کی والدہ کا کردار نبھانے سے انکار کر دیا۔
Baca lebih lajut »

آئی فون کی بیٹریاں : ایپل کمپنی کو مقدمے میں ناکامی کا سامناآئی فون کی بیٹریاں : ایپل کمپنی کو مقدمے میں ناکامی کا سامناآئی فون بنانے والی معروف کمپنی ایپل انکارپوریٹڈ کو آئی فونز میں خراب بیٹریوں کی شکایت کے حوالے سے بڑے مقدمے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-27 16:09:18