شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منتخب کرلی

Indonesia Berita Berita

شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منتخب کرلی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

مزید پڑھیں

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔

سابق کپتان شاہد آفریدی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چند ایسے کھلاڑیوں کو اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے جو طویل عرصے سے ٹیم میں شامل نہیں ہیں جن میں عماد وسیم، حسن علی اور ارشد اقبال شامل ہیں۔ شاہد آفریدی نے عماد وسیم کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی اور کہا کہ جب تیز گیند بازوں کو چیلنجز کا سامنا ہوتا ہے تو اس صورتحال میں عماد جیسے بولر کا ٹیم میں ہونا بہت ضروری ہے جو نئی گیند کے ساتھ مخالف ٹیم پر دباؤ ڈال سکتے ہیں۔

سابق کپتان نے مزید کہا کہ میں نے ان کی بلے بازی دیکھی ہے اور مجھے ان کے بارے میں بہت اعتماد محسوس ہوا، انہوں نے کچھ شاندار اننگز کھیلی ہیں وہ ایک ایسا کھلاڑی ہے جو دباؤ کو ہینڈل کرنا جانتا ہے، ذہنی طور پر مضبوط، کافی سینئر اور اس نے کافی کرکٹ کھیلی ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ارشد اقبال ایک مضبوط بولر کے طور پر بہت مضبوط خصوصیات کے مالک ہیں، وہ جارحیت کے ساتھ گیند بازی کرتا ہے اور ان پچوں پر آپ کو ایک ایسے بولر کی ضرورت ہے جو تیز رفتار سے گیند کرے۔شاہد آفریدی کی ٹیم میں بابر اعظم ، شاداب خان ، فخر زمان، امام الحق، سلمان علی آغا، محمد رضوان ، سعود شکیل، افتخار احمد، عماد وسیم، حارث رؤف، اسامہ میر، شاہین شاہ آفریدی، زمان خان، ارشد اقبال اور اگر فٹ ہوں تو حسن علی شامل...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منتخب کرلیشاہد آفریدی نے ورلڈ کپ کے لیے ٹیم منتخب کرلیمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر اشعار میں جذبات کا اظہارشاہد آفریدی کا بیٹی کی رخصتی پر اشعار میں جذبات کا اظہارشاہد آفریدی کی بیٹی کے لیے پوسٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
Baca lebih lajut »

شاہد آفریدی کا ورلڈ کپ سے قبل فارم میں واپسی کیلیے شاداب خان کو اہم مشورہشاہد آفریدی کا ورلڈ کپ سے قبل فارم میں واپسی کیلیے شاداب خان کو اہم مشورہمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

شعیب اختر نے کس ٹیم کو ورلڈ کپ میں سب سے بڑا خطرہ قرار دیا؟شعیب اختر نے کس ٹیم کو ورلڈ کپ میں سب سے بڑا خطرہ قرار دیا؟مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

شعیب اختر نے کس ٹیم کو ورلڈ کپ میں سب سے بڑا خطرہ قرار دیا؟شعیب اختر نے کس ٹیم کو ورلڈ کپ میں سب سے بڑا خطرہ قرار دیا؟مزید پڑھیں
Baca lebih lajut »

جاوید میانداد کے ورلڈ کپ کیلیے قومی ٹیم کو اہم مشورےجاوید میانداد کے ورلڈ کپ کیلیے قومی ٹیم کو اہم مشورےمزید پڑھیں
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-03-01 00:52:16