شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیا

Syria Berita

شام میں بشارالاسد کا 24 سالہ اقتدار ختم، باغی گروہ کے سربراہ کا بیان بھی سامنے آگیا
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پُرامن انتقال اقتدار تک سابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی تمام ریاستی اداروں کو چلائیں گے: سربراہ باغی گروپ تحریر الشام

پُرامن انتقال اقتدار تک سابق وزیراعظم محمد غازی الجلالی تمام ریاستی اداروں کو چلائیں گے: سربراہ اغی گروپ تحریر الشام۔ فوٹو فائلغیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شامی فوجی کمانڈ نے اعلان کیا ہے کہ صدر بشارالاسد کا 24 سالہ دور ختم ہو گیا۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ٹینک اور بکتر بند جنوب مغربی شام کی قنیطرہ گورنری میں داخل ہو گئیں۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاشامی باغیوں نے شام کے مزید علاقوں پر قبضہ کرلیا، بشارالاسد کی فورسز پسپاتحریر الشام ملیشیا اور دیگر باغی گروہ شام کے اہم شہر حماہ اور شام کے صوبے حلب میں صدر بشارالاسد کی رہائش گاہ پر بھی قبضہ کرچکے ہیں
Baca lebih lajut »

شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شام میں حکومت مخالف باغی گروہ 'حیات تحریر الشام 'کے سربراہ ابو محمد الجولانی کون ہیں؟شامی باغی گروہ حیات تحریر الشام کے جنگجو وسطی شہر حمص پر بھی قابض ہوچکے ہیں اور شامی فوج شہر چھوڑ کر جاچکی ہے۔
Baca lebih lajut »

عمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہعمران خان کو رہا کرو؛ امریکی خفیہ ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور ٹرمپ کے ایڈوائزز کا مطالبہکانگریس ارکان کا پاکستان میں انٹرنیٹ بندش ختم اور حق اظہار رائے کے احترام کا مطالبہ
Baca lebih lajut »

شامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیاشامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیابشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی: مجوزہ پلان
Baca lebih lajut »

پولیس پر حملہ اور اقدام قتل؛ گواہ نے عزیر جان بلوچ کو شناخت کرلیاپولیس پر حملہ اور اقدام قتل؛ گواہ نے عزیر جان بلوچ کو شناخت کرلیاتفتیش کے دوران عزیر جان بلوچ نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کیا، گواہ کا عدالت میں بیان
Baca lebih lajut »

بیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقلبیٹر کے زوردار شاٹ نے امپائر کے منہ کا حلیہ بگاڑ دیا، بری حالت میں اسپتال منتقلآسٹریلوی امپائر اسپتال میں داخل ہیں، ان کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی پھر بھی ان کا آپریشن کیے جانے کا امکان ہے: ڈاکٹرز کا بیان
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-22 03:16:46