شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئی

Indonesia Berita Berita

شام؛ عبوری حکومت بنانے کی ذمہ داری اپوزیشن لیڈر کو سونپ دی گئی
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

شام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی نے محمد البشیر کو عبوری حکومت کی تشکیل کی ذمہ داری سونپ دی

الیکٹریکل انجینیئر اور شرعی قانون کے ماہر محمد البشیر سالویشن گورنمنٹ میں 2022 سے 2023 تک وزیر بھی رہے ہیںشام میں بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے باغی رہنما ابو محمد الجولانی نے ملک میں عبوری حکومت کی تشکیل کی اہم ذمہ داری اپوزیشن رہنما محمد البشیر کو سونپ دی۔

اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ تینوں رہنماؤں کی ملاقات شام میں عبوری حکومت کی تشکیل کے حوالے سے کی گئی تھی۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

ٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیٹرمپ نے ایلون مسک کو اپنی انتظامیہ میں اہم ذمہ داری سونپ دیایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کے 119 ملین ڈالر خرچ کیے تھے
Baca lebih lajut »

بورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیابورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیاوہ دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ میں فرائض سرانجام دیں گے
Baca lebih lajut »

شامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیاشامی اسٹیک ہولڈرز نے صدر بشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد کا پلان تیار کرلیابشارالاسد کے اقتدار کے خاتمے کے بعد عبوری حکومت تشکیل دی جائےگی، عبوری حکومت 9 ماہ کے اندر صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کرانے کی پابند ہوگی: مجوزہ پلان
Baca lebih lajut »

خطے میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اےخطے میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے پاکستان بہت پیچھے ہے: چیئرمین پی ٹی اےآئین کا آرٹیکل 19 جہاں اظہار رائے کی آزادی دیتا ہے وہیں اس کی ثقافتی حدود بھی ہیں، بچوں کے مستقبل کو محفوظ بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے: حفیظ الرحمان
Baca lebih lajut »

بشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادبشار حکومت کا خاتمہ، افغان طالبان کا شام کی اپوزیشن فورسز اور عوام کو مبارکبادشامی اپوزیشن فورسز نے مختلف شہروں کے بعد دارالحکومت دمشق پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا اور صدر بشار الاسد ملک سے فرار ہوگئے
Baca lebih lajut »

وزیرداخلہ کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا رات گئے اچانک دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئےوزیرداخلہ کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا رات گئے اچانک دورہ، شہریوں سے مسائل دریافت کئےمحسن نقوی نے نادرا سنٹر کی پوری ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہنا تھا کہ شہریوں کو سہولتیں دینا ہماری ذمہ داری ہے
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-23 03:02:02