ٹیسٹ اسکواڈ کے اراکین اور بعض سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے: ذرائع
/ فائل فوٹوذرائع کے مطابق ٹیسٹ اسکواڈ کے اراکین اور بعض سینٹرل کنٹریکٹڈ کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے۔
فٹنس ٹیسٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے مشروط کیا گیا ہے اور سخت فٹنس کی وجہ سے قومی کرکٹرز پریشانی کا شکار ہیں جب کہ انہوں نے ٹیسٹ کے لیے تیاری شروع کردی ہے۔پی سی بی کی جانب سے ڈومیسٹک سطح پر سینٹرل کنٹریکٹس میں کمی کا امکانٹیسٹ پاس کرنے کے لیے معیار 60 فیصد کردیا گیا ہے جو کہ عالمی سطح پر 50 فیصد قرار دیا جاتا ہے، فٹنس ٹیسٹ میں بنچ پریس، اسکن فولڈ ، بنچ پل اسکواٹ اور جمپ شامل ہیں۔
2 کلو میٹر ٹرائل رن مکمل کرنے کے لیے 8 منٹ کا وقت مقرر کیا گیا ہے جب کہ تین رنز کے لیے 10 سیکنڈز کا وقت مقرر کیا گیا ہے، 30،30سیکنڈز کے وقفے سے 6 مرتبہ 3 رنز لینے ہیں، دوڑ اور 3 رنز کے مقررہ وقت نے کھلاڑیوں کو پریشان کردیا ہے۔ پی سی بی فٹنس ٹیسٹ کے نتیجے کے بعد سینٹرل کنٹریکٹس کے اعلان کا ارادہ رکھتا ہے اور سینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی تعداد 25 تک رکھنے کا امکان ہے۔
گزشتہ برس 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا تھا اور نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں کئی کھلاڑی کنٹریکٹ سے محروم ہوں گے، نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں نئے کھلاڑیوں کو بھی شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم کے کون سے کرکٹرز کے پاس ریکارڈ بنانے کا موقع ہے؟بنگلادیش کیخلاف سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
Baca lebih lajut »
چند دنوں میں معاشی پلان اور بجلی کی قیمت میں کمی کی خوشخبری دونگا: وزیراعظمبجلی کے بلوں اور دیگر مسائل سے لوگ پریشان ہیں مگر ملک میں سب اچھا نہیں ہے تو سب برا بھی نہیں ہے: شہباز شریف کا یوم آزادی کی تقریب سے خطاب
Baca lebih lajut »
بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
Baca lebih lajut »
کیریبیئن پریمیئر لیگ کیلئے کونسے پاکستانی کرکٹرز دستیاب ہوں گے؟یونٹ میں پاکستان کے کچھ قومی کرکٹرز شرکت کر رہے ہیں جبکہ کچھ کھلاڑیوں کو چیمپئنز ون ڈے کپ کیلئے ایونٹ سے دستبردار ہورنا پڑے گا
Baca lebih lajut »
پاک بنگلادیش ٹیسٹ سیریز؛ قومی ٹیم میں 3 تبدیلیوں کا امکانابرار احمد، کامران غلام کو پلئینگ الیوں جبکہ عامر جمال کی شمولیت فٹنس سے مشروط
Baca lebih lajut »
عامر جمال بنگلا دیش کے خلاف سیریز سے باہرعامر جمال کی اسکواڈ میں شمولیت فٹنس سے مشروط تھی
Baca lebih lajut »