ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی فلم ساز سنجے لیلا بھنسالی کی نیٹ فلکس سیریز ’ہیرامنڈی‘ کے اداکار اندریش ملک نے ساتھی اداکارہ سوناکشی سنہا کے ساتھ فلمائے گئے ایک بے باک سین کے بارے میں دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ اس سین کی عکسبندی کے دوران اداکارہ کی والدہ بھی سیٹ پر موجود تھیں۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ ’نیوز 18‘ کے مطابق ایک انٹرویو میں اندریش ملک نے کہا ہے کہ...
جیسے ہی حرم شریف میں داخل ہوا تو کعبہ آگیا، جسم میں کپکپی طاری ...
بھارتی نیوز ویب سائٹ ’نیوز 18‘ کے مطابق ایک انٹرویو میں اندریش ملک نے کہا ہے کہ ’’اس سین میں سوناکشی سنہا کو اپنی ٹانگوں سے میرے سر کو پکڑنا تھا اور اس وقت سوناکشی کی والدہ پونم سنہا سیٹ پر موجود تھیں۔ سوناکشی کے ساتھ یہ بے باک سین فلماتے ہوئے ان کی والدہ کی وجہ سے میں شرم محسوس کر رہا تھا تاہم سوناکشی نے مجھے اطمینان دلایا۔‘‘
اندریش ملک کہتے ہیں کہ ’’اس سیریز کی شوٹنگ کے دوران ایسے کئی واقعات ہوئے جو میرے لیے یادگار ہیں۔ ‘‘ واضح رہے کہ اس فلم میں سنجے لیلا بھنسالی کی بھانجی شرمین سیگل بھی اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔ سیریز میں ان کی موجودگی کے سبب ایک بار پھر بالی ووڈ میں نیپوٹزم کی بحث چھڑ گئی ہے اور لوگ سنجے لیلا بھنسالی کو اقرباء پروری کے طعنے بھی دے رہے ہیں۔
جب ہم منفی خبروں کی تبلیغ سے رُک جاتے ہیں اور مثبت خبریں پھیلانا شروع کر دیتے ہیں تو زیادہ سے زیادہ دولت ہمارے پاس کھچی چلی آتی ہےچائنہ میں دنیا کا سب سے بڑا کاروباری میلہ، پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں افراد ...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کیا سوناکشی سنہا سیاست میں دلچسپی رکھتی ہیں؟نیٹ فلکس پر ریلیز ہونے والی نئی ویب سیریز ہیرامنڈی کی ’فریداں‘ سوناکشی سنہا نے سیاست میں قدم رکھنے کے بارے میں بتادیا۔
Baca lebih lajut »
’وہ جانتا ہے مجھے شادی کرنی ہے‘ سوناکشی نے اپنی بے قراری ظاہر کردی!بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کے لیے اپنی بے قراری کو چھپا نہ سکیں اور سب کے سامنے اپنے دل کی بات لب پر لے آئیں۔
Baca lebih lajut »
ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئیویب سیریز کی میگا کاسٹ میں سوناکشی سنہا، منیشا کوئرالہ، ادیتیہ راؤ حیدری، رچا چڈا اور سنجیدا شیخ شامل ہیں
Baca lebih lajut »
دلہن نے 2 کا پہاڑا نہ سنانے پر دلہے کے ساتھ کیا کیا؟بھارت میں ایک گاؤں میں شادی کی ایک تقریب کے دوران دلہن نے دلہے سے 2 کا پہاڑا سنانے کی فرمائش کی، جس کے بعد بارات واپس لوٹا دی۔
Baca lebih lajut »
سوناکشی سنہا نے سلمان خان کو ’لاپرواہ ‘ قرار دے دیااداکارہ سوناکشی سنہا نے کہا کہ سلمان کے مزاح میں بھرپور تضاد ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ جہاں وہ لاپرواہ ہیں۔۔۔۔۔۔
Baca lebih lajut »
ویمنز ون ڈے سیریز، پاکستان کی ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ جاریپاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ویمن ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں گرین شرٹس کی مہمان ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔
Baca lebih lajut »