سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقان

Juif Berita

سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقان
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق قرار دے دیا

اسلام آباد: ۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں پر فیصلے سے اپنے گناہوں کو دھویا ہے، سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں بلکہ حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے، دوتہائی اکثریت والی حکومت کا بھی پابندی کا فیصلہ کرنا مناسب نہیں۔پارٹی رہنما میاں افتخار حسین نے کہا کہ سیاسی اختلاف کے باوجود پی ٹی آئی پر پابندی کے خلاف ہیں، پابندی کا کوئی جواز نہیں ہے، حمایت نہیں کی...

امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ تحریک انصاف پرپابندی لگانے کا حکومتی فیصلہ فسطائیت کی مثال ہے۔ جے یو آئی کے حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ حکومت اس فیصلے سے عدالت کو آنکھیں دکھا رہی ہے یا طاقت کی وکالت کر رہی ہے۔ مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت نے کہا کہ حکومت کو سپریم کورٹ میں ثابت کرنا ہوگا کہ اس کا اقدام درست تھا، سیاسی قوتوں کی ذمے داری ہے کہ معیشت اور عام آدمی کی مشکلات کا سوچیں۔انتظامیہ چاہتی ہے کہ عدلیہ آئندہ اپنے فیصلوں سے آئین کی جانب رجوع کرے ورنہ اسے غیرمعمولی اور ماورائے آئین تدابیر کے لیے مجبور ہونا پڑ سکتا ہےجوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب: سپریم کورٹ کے 4 سابق ججز کو ایڈہاک جج بنانے کی تجویز پر غور...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

وفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکیوفاق سنجیدہ ہو، 12 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قبول نہیں، کہیں عوام بے قابو نہ ہوجائے: گنڈا پورکی پھر دھمکیعوامی ردعمل سخت ہوتا جارہا ہے، لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کسی ایک سیاسی جماعت یا صوبائی حکومت کا نہیں: وزیراعلیٰ کے پی
Baca lebih lajut »

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
Baca lebih lajut »

فواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیفواد سمیت جوبھی پارٹی قیادت پرتنقید کرتا ہے، سخت جواب دیا جائے: پی ٹی آئی کور کمیٹیمشکل وقت میں پارٹی چھوڑنے والوں کے پاس پارٹی معاملات پر تبصرے کا کوئی اخلاقی جواز یا اختیار نہیں، ایسے تمام افراد سے کوئی سروکار نہیں ہے: کور کمیٹی قرارداد
Baca lebih lajut »

تحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکاتحریک انصاف پر پابندی کا حکومتی فیصلہ باعث تشویش ہے، امریکاسیاسی جماعت پر پابندی کے بیانات دیکھے ایسا محسوس ہوتا ہے یہ پیچیدہ عمل کا آغاز ہے، میتھیو ملر
Baca lebih lajut »

اگر کسی پر آرٹیکل6 لگا تو حکومت میں بیٹھے بہت سے افراد پر بھی لگے گا، شاہد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کہ حکومت کسی پر آرٹیکل 6 نہیں لگا سکتی کیونکہ اگر ایسا ہوا تو حکومت میں بیٹھے بہت سے افراد کے خلاف بھی کارروائی ہوگی۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے جارہی ہے،...
Baca lebih lajut »

ڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیڈی آئی خان : وزیراعلیٰ نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردیوفاقی اور کے پی حکومت میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا معاملہ مزید شدت اختیار کرگیا
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 20:54:16