سوناکشی سنہا شادی سے متعلق والدین سے سوال کرنے پر ناراض

Indonesia Berita Berita

سوناکشی سنہا شادی سے متعلق والدین سے سوال کرنے پر ناراض
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

اپنی پسند اور مرضی سے شادی کر رہی ہوں کسی اور فکرمند نہیں ہونا چاہئیے، اداکارہ

جسمانی سرگرمی کے بجائے ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنا نقصان دہ قراروفاقی وزارت تعلیم کے بجٹ میں 204 فیصد کا غیرمعمولی اضافہٹی20 ورلڈکپ، آسٹریلیا نے نمیبیا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دیبالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ لوگوں کو میری شادی کے بارے میں فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔

سوناکشی سنہا نے میڈیا سےگفتگو میں کہا کہ میری شادی کے بارے میں میرے والدین سے باربار پوچھا جا رہا ہے جو کہ بہت مضحکہ خیز بات ہے۔ میں شادی اپنی مرضی اور پسند سے کررہی ہوں اس بارے میں کسی کو فکرمند نہیں ہونا چاہئیے۔ اداکارہ نے مزید کہا کہ لوگ ہر وقت یہ جاننا چاہتے ہیں کہ میں کیا کر رہی ہوں یا اب کیا کرنے والی ہوں۔ اپنے بارے میں لوگوں کے اس تجسس کا میں کچھ نہیں کرسکتی۔ لوگوں کو میری شادی سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہئیے۔

سوناکشی سنہا کے بھائی لوو سنہا نے بہن کی شادی سے متعلق سوال پر صحافی سے کہا تھا کہ وہ اس بارے میں کچھ نہیں جانتے اور شادی کے بارے میں خود سوناکشی یا پھر ظہیر اقبال سے پوچھا جائے۔ اداکارہ کے والد اور بالی ووڈ کے سینئر اداکار شترو گھن سنہا نے بھی بیٹی کی شادی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھا کہ سوناکشی نے مجھے شادی سے متعلق کچھ نہیں بتایا جو کچھ پتا چلا میڈیا سے معلوم ہوا ہے۔توانائی بچاؤ مہم، پرانے پنکھے تبدیل، رقم بلوں میں لی جائیگیبابر اعظم کی بڑے میچز میں اہلیت پر سوال اٹھنے لگاخبروں اور...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

شتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا کا سوناکشی کی شادی سے لاعلم ہونے کا انکشافشتروگھن سنہا نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' میں اس وقت دہلی میں ہوں اور سوناکشی سنہا کی شادی کے حوالے سے کچھ بھی نہیں جانتا
Baca lebih lajut »

سوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاسوناکشی نے مجھے شادی کے بارے میں نہیں بتایا، شترو گھن سنہاجب بھی سوناکشی کی شادی ہوئی بارات کے آگے ڈانس کروں گا، شترو گھن سنہا
Baca lebih lajut »

میں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہامیں شادی کرنے کیلئے بےتاب ہوں، سوناکشی سنہاہماری سیریز ریلیز ہوکر کامیاب بھی ہوگئی لیکن میری ابھی تک شادی نہیں ہوئی؛ سوناکشی سنہا
Baca lebih lajut »

’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑے’ٹیم میں گینگز، دوستیاں، ٹولہ ہے‘ احمد شہزاد برس پڑےاحمد شہزاد سے شائقین کرکٹ نے ٹیم کی کارکردگی سے متعلق سوال کیا جس پر وہ طویل عرصے سے کارکردگی نہ دکھانے والے کھلاڑیوں پر برس پڑے
Baca lebih lajut »

پہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا: اظہر علیپہلی شادی ارینج اور دوسری کی اجازت ہے، اچھی لڑکی اور ٹھیک وقت پر فیصلہ کرونگا: اظہر علیاظہر علی حال ہی میں ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے دوسری شادی سے متعلق سوال کیا
Baca lebih lajut »

ویب سیریز ’ہیرامنڈی کی اداکارہ سوناکشی سنہا شادی کرنے کیلئے بے تاب، دل کی ...ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنے کے لیے بے تاب ہیں۔شو کے دوران میزبان کپل شرما نے مزاحیہ انداز میں سوناکشی سنہا سے ایک سوال کیا کہ آپ کی ساتھ کی اداکارائیں جیسے عالیہ بھٹ اور کیارا ایڈوانی اب شادی کر چُکی ہیں تو آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟اداکارہ نے اس سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ یہ جلے پر...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 23:03:13