سپرٹینڈنٹ جیل کے ذریعے ملزم سے وضاحت طلب
اسلام آباد ہائیکورٹ نے گستاخانہ مواد کی تشہیر کے کیس میں ملزم محمد بلال کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی جبکہ پہلے سے ضمانت مسترد ہونے کے حقائق عدالت سے چھپانے پر ملزم کیخلاف انکوائری کا حکم دیکر رپورٹ طلب کرلی۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس میں گرفتار ملزم محمد بلال کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی ۔ عدالت نے آئی ٹی ایکسپرٹ کے ذریعے انکوائری کرکے رجسٹرار سے رپورٹ طلب کرلی اور کیس کی الگ فائل تیار کرکے آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کو نوٹس جاری کردیا اور آئندہ سماعت پر رپورٹ اور جواب طلب کرلیا ۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
گستاخانہ مواد کی تشہیرکیس؛ ملزم کی درخواست ضمانت مسترداسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیا
Baca lebih lajut »
بچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مستردبچوں کی اسمگلنگ کے کیس میں صارم برنی کی درخواستِ ضمانت مسترد
Baca lebih lajut »
فلم میں اداکارہ کو کیوں مارا؟، خاتون نے ولن کو حقیقت میں پیٹ ڈالاواقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طرح طرح کے تبصرے کیے جا رہے ہیں
Baca lebih lajut »
کرن اشفاق کے ہاں بیٹی کی پیدائشکرن اشفاق نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری سنائی ہے۔
Baca lebih lajut »
ایکس (ٹوئٹر) کا نئی پرائیویسی پالیسی کے تحت صارفین کا ڈیٹا تھرڈ پارٹیز کو فراہم کرنیکا فیصلہسوشل میڈیا پلیٹ فارم کی نئی پرائیویسی پالیسی صارفین کی پرائیویسی کے لیے زیادہ اچھی نہیں۔
Baca lebih lajut »
کیا واقعی سلمان خان نے کالے ہرن کا شکار کیا تھا؟ بالی وڈ اسٹار کی پرانی ویڈیو وائرلبھارتی میڈیا پر سلمان خان کی ایک پرانی ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے کالے ہرن کے شکار کے الزامات کو مسترد کیا
Baca lebih lajut »