سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

Indonesia Berita Berita

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد : سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیردفاع خواجہ آصف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ وفاقی حکومت نے حساس اور خفیہ معلومات کی غیر مجاز تشہیر کا نوٹس لے لیا ، بالخصوص سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ دستاویزات کی کھلے عام نمائش کا سخت نوٹس کیا گیا۔ خواجہ آصف نے بتایا کہ خفیہ معلومات،دستاویزافشا کرنیوالوں کیخلاف آفیشل سیکرٹ ایکٹ کےتحت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے، حساس معلومات کاپھیلاؤاسٹریٹجک ،اقتصادی مفادات سمیت دوست ،برادر ممالک کے ساتھ تعلقات کو بھی شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ ایسےافراد کیخلاف وفاقی حکومت آفیشل سیکریٹ ایکٹ2023 کے تحت مقدمات کرائے جائے گی، حساس معلومات،دستاویزافشا یا پھیلانے میں بلواسطہ یابلاواسطہ ملوث لوگوں کیخلاف مقدمات ہوں گے۔پیپلز پارٹی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیلنج قبول کر لیانیا قرض...

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

arynewsud /  🏆 5. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصسوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصاسلام آباد : سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر خفیہ معلومات اور دستاویزات کی تشہیر کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا۔
Baca lebih lajut »

ٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جاریٹک ٹاک میں اے آئی اواتار کے فیچر پر کام جارییہ ڈیجیٹل اواتار اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر مصنوعات کی پروموشن اور انہیں فروخت کرنے میں مدد فراہم کریں گے۔
Baca lebih lajut »

ہانیہ عامر کاہانیہ عامر کاسوشل میڈیا پلیٹ فارم پر طویل پوسٹ کرکے مداحوں کو اپنا احوال بتادیا
Baca lebih lajut »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردی’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ نے لب کشائی کردیاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرل’بچوں کی کفالت اور طلاق‘ فرح سعدیہ کا پرانا انٹرویو وائرلاداکارہ و میزبان فرح سعدیہ کا ماضی کا ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ طلاق اور بچوں کی کفالت سے متعلق گفتگو کررہی ہیں۔
Baca lebih lajut »

دو ججوں کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم ،توہین عدالت کی کارروائی کیلئے آج بینچ ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی توہین عدالت کی کارروائی کے لئے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام باد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج محسن اختر کیانی نے چیف جسٹس عامر فاروق کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی کی درخواست...
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-25 12:59:08