سوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار

Indonesia Berita Berita

سوات، مدین واقعے میں ملوث 7 ملزمان گرفتار
Indonesia Berita Terbaru,Indonesia Berita utama
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ملزمان کو گرفتار کیا جا رہا ہے، پولیس

سپر 8 مرحلے کا پہلا بڑا اپ سیٹ، افغانستان نے آسٹریلیا کو 21 رنز سے شکست دے دیمتحدہ عرب امارات، شدید گرمی نے ایک کرکٹر کی جان لے لیملازمین سے ناروا سلوک پر برطانیہ کی امیر ترین بھارتی فیملی کو قید کی سزاایک ایمبسی نے پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے جنرل باجوہ کا پیغام پہنچایا تھا، شاندانہ گلزارگوجرانوالہ: بااثرا فراد کا محنت کش پر تشدد، گود میں موجود 3 سالہ بچی گر کر جاں بحقپولیس کے مطابق ایف آئی آر میں نامزد ایک ملزم کو بھی حراست میں لیا گیا جبکہ مقدمے میں 2ہزار افراد کو نامزد کیا گیا...

واضح رہے کہ کچھ روز قبل سوات کے علاقے مدین میں مبینہ توہین مذہب واقعے میں شہری کو تشدد اور زندہ جلا دیا گیا تھا جس پرخیبر پختونخوا پولیس نے مدین واقعے کی تحقیقات کے لیے 10 رکنی جے آئی ٹی جے آئی ٹی تشکیل دی ہے جس میں سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ اور سینیئر پولیس افسران کو شامل کیا گیا ہے جبکہ اس کی مانیٹرنگ ڈی آئی جی مالاکنڈ کریں گے۔

Berita ini telah kami rangkum agar Anda dapat membacanya dengan cepat. Jika Anda tertarik dengan beritanya, Anda dapat membaca teks lengkapnya di sini. Baca lebih lajut:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama

Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.

سوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقلسوات: مدین واقعے میں ملوث 23 افراد گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقلگرفتار افراد کے خلاف تھانے پر حملے اور جلاؤ گھیراؤ کا مقدمہ پہلے سے درج تھا: پولیس
Baca lebih lajut »

سوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکتسوات: مدین میں توہینِ قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں سیاح کی ہلاکتپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔
Baca lebih lajut »

میکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں برطانوی سفیر نے ملازم پر رائفل تان لی، ویڈیو وائرلمیکسیکو میں تعینات برطانوی سفیر نے سفارت خانے کے ملازم پر رائفل تان لی، اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سفیر مشکل میں گرفتار ہو گئے۔
Baca lebih lajut »

توقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہتوقع ہے امریکی حکام پاکستانی کھلاڑیوں، شہریوں کو سیکورٹی فراہم کریں گے، دفترخارجہافغان حکام نے بشام واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے، ترجمان دفترخارجہ
Baca lebih lajut »

فین کے ساتھ جھڑپ: چیئرمین پی سی بی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےفین کے ساتھ جھڑپ: چیئرمین پی سی بی اور ساتھی کھلاڑی حارث رؤف کے حق میں بول پڑےمحسن نقوی نے مطالبہ کیا کہ اس واقعے میں جو ملوث ہیں وہ فوری طور پر حارث رؤف سے معافی مانگیں۔
Baca lebih lajut »

شیر خوار بچوں کو بیچنے والا گروہ پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافاتشیر خوار بچوں کو بیچنے والا گروہ پکڑا گیا، سنسنی خیز انکشافاتشیر خوار بچوں کی خرید وفروخت میں ملوث گروہ کی نشاندہی ہوگئی اور پولیس نے 8 ملزمان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے۔
Baca lebih lajut »



Render Time: 2025-02-24 16:57:07