بھارتی ڈراموں میں کچھ بھی کرکے صرف 22 منٹ کے ڈرامے کی فوٹیج پوری کرنی ہے، بس 20 سال پرانے طرز پر چل رہے ہیں: سمرجیت سنگھ
سنیما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے، اس سے متاثر ہونے میں کچھ غلط نہیں: بھارتی اداکار کا اعتراف
بھارتی اداکار سمرجیت سنگھ نے پاکستانی ڈراموں کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ سنیما اور آرٹ میں پاکستان تعریف کے قابل ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'بھارتی ڈراموں میں اگر ایک لڑکی سیڑھیوں سے گر رہی ہے تو وہ ایک ہفتے تک گرتی رہتی ہے، ساتھ میں میوزک اور سین میں موجود تمام افراد کا کلوز اپ شاٹ لیا جاتا ہے، کچھ بھی کرکے صرف 22 منٹ کے ڈرامے کی فوٹیج پوری کرنی ہے، نہ بجٹ اور نہ ہی انفرا اسٹرکچر کی کمی ہے، بس 20 سال پرانے طرز پر چل رہے ہیں۔'سمرجیت سنگھ نے مزید کہا کہ 'اگر پاکستان اور بھارت کے تعلقات کو الگ رکھ کر سنیما اور آرٹ کے نقطہ نظر سے دیکھیں تو پاکستانی ٹی وی سیریلز تعریف کے قابل ہیں، ہم کہتے ہیں ٹی وی اور ٹی...
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
کھاد: وہ شہر جہاں بکری کا فضلہ ڈالروں میں فروخت ہو رہا ہےکئی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ دیہی علاقوں میں رہنے کا طریقہ اب پہلے جیسا نہیں رہا اور موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی نے چرانے والی زمین کو متاثر کیا ہے۔
Baca lebih lajut »
نور بخاری نے اپنی زندگی میں تبدیلی اور روحانی سفر کے بارے میں بتادیااللہ نے مجھے سب کچھ دیا لیکن میں کچھ غلط کررہی تھی، میں اللہ کے حکم پر نہیں چل رہی تھی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو
Baca lebih lajut »
بورڈ این او سی کا مسئلہ: غیر ملکی لیگز میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ کم ہونے لگیقومی کرکٹرز کے این او سی کے معاملے پر ہر سیزن میں بحث ہوتی ہے اور اس کی وجہ اس معاملے میں غیر یقینی صورتحال کا ہونا ہے
Baca lebih lajut »
قتل کے جرم میں غلط سزا، عدالت کا انتظامیہ کو متاثرہ شخص کو 50 ملین ڈالر دینے کا حکم34 سالہ مارسل براؤن کو سال 2008 میں شکاگو میں ہونے والے ایک قتل کے الزام میں پولیس اور انتظامیہ کی جانب سے جھوٹا اعتراف کرنے پر مجبور کیا گیا
Baca lebih lajut »
عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کا سیاست چھوڑنے کا اعلانایک نظریات اور سوچ کے ساتھ سیاست کر رہے تھے مگربدقسمتی سے ملک میں جو سیاست چل رہی ہے اس میں نظریات کہیں نہیں: رہنما اے این پی
Baca lebih lajut »
پی ٹی آئی کے ساتھ مذاکرات کے حق میں نہیں: خواجہ آصفاچکزئی کے ساتھ مذاکرات پر جو بات چل رہی ہے، میں اس ٹیم کا ممبر بھی نہیں ہوں: وزیر دفاع کی لاہور میں صحافیوں سے گفتگو
Baca lebih lajut »