پرویزالٰہی کی تقرری کا نوٹیفکیشن اور ہائی کورٹس کےفیصلےکی نقول پیش کی جائیں: عدالت
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری کے خلاف درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرلیا۔
مسلم لیگ کے سینئر رہنما اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیر اعظم تقرری کے خلاف درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی جس پر چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ محمد شفیع صدیقی نے سماعت کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے سوال کیا آپ کا کیا بنیادی حق متاثر ہورہا ہے؟ اس پر درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ آرٹیکل 90 اور 91 کےتحت وفاقی حکومت وزیراعظم اورکابینہ ارکان پر مشتمل ہوتی ہے، آئین میں ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ موجود نہیں، ڈپٹی وزیراعظم نہ سینیٹ اور نہ پارلیمنٹ کو جواب دہ ہے۔
عدالت نے سوال کیا کہ اس سے قبل پرویز الٰہی بھی نائب وزیر اعظم رہ چکے ہیں، یہ درخواست اس سے مختلف ہے؟ اس پر وکیل نے کہا کہ پرویز الٰہی کا 2013 کا نوٹیفکیشن اس سےمختلف تھا، اس نوٹیفکیشن میں لکھاگیاتھا کہ نائب وزیراعظم، وزیراعظم کےاختیارات استعمال نہیں کریں گے۔عدالت نے درخواست گزار سے سوال کیا کہ درخواست میں اسحاق ڈارکوفریق کیوں نہیں بنایاگیا؟ اس پر وکیل درخواست گزار نے جواب دیا کہ اگر عدالت سمجھتی ہے تو فریق بنا دیں...
بعد ازاں عدالت نے درخواست کو فوری سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔
Indonesia Berita Terbaru, Indonesia Berita utama
Similar News:Anda juga dapat membaca berita serupa dengan ini yang kami kumpulkan dari sumber berita lain.
ریاستی اداروں پر حملہ کرنے والوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، نائب وزیراعظمنائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے لندن میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے برطانوی اراکین پارلیمنٹ سے ملاقات کی
Baca lebih lajut »
بلوچستان میں حملہ کرنے والوں کو باہر سے پیسے ملتے ہیں، نائب وزیراعظمہم نے ڈائیلاگ کے نام پر بہت بڑی غلطی کی ہے جو ریاست پاکستان کو تسلیم کرتے ہیں ان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
Baca lebih lajut »
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایتلاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی
Baca lebih lajut »
بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ بغیر تماشائیوں کے ہو گا، وجہ کیا ہے؟پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلا دیش کیخلاف کراچی ٹیسٹ کیلئے ٹکٹوں کی فروخت بھی فوری طور پر معطل کر دی ہے
Baca lebih lajut »
لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم، چیئرمین نادرا عہدے پر بحاللاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری اقبال پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں سرکاری عدالت میں پیش ہوئے
Baca lebih lajut »